اس دفعہ انہوں نے بہت غلط بندے کا انتخاب کر لیا ہے۔ خان صاحب وہ بندہ ہے جس نے چالیس سال جس نظریہ کا بھاشن دیا اب 600 دنوں سے وہ اس کوجیل میں جی رہا ہے
شہزاد اکبر نے اپنے نپے تلے انداز میں سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
🚨 پولیس والے تنگ کر رہے ہیں کہ چلے جائیں کیونکہ تحریک انصاف نے کہا تھا 7 بجے چلے جائیں گے لیکن مجھ سے غلطی ہو گئی مجھے بھی ایک ٹویٹ کرنا چاہیے تھا کہ تحریک انصاف 7 بجے جائے گی ہم نہیں جائیں گے۔
نورین خان نیازی
آج پارٹی نے کال دی پانچ سات ہزار لوگ آئے۔ تین سے ساتھ بجے کا وقت پارٹی کے لیے تھا اور یہ صحیح ہے اسی طرح قافلہ بڑھتا جائے گا ۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
کبھی یہ ہمیں مارتے ہیں کبھی ہماری بہنوں کو مارتے ہیں، انشاء اللہ عمران خان آئے گا اور پورے پاکستان کی عوام کو ایک قوم بنائے گا، ایک قوم جو لا الہ الا اللہ پر کھڑی ہوگی۔ اڈیالہ کے باہر ایک بزرگ کی جذباتی گفتگو
ہر طرف پھیلا دیں 🚨
عمران خان سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، عہدے دار اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔
گھروں سے نکلیں اور بہنوں کا ساتھ دیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
یہاں یہ جو عوام پہنچی ہے ان میں سے ہر کسی پر مقدمات ہیں لیکن وہ اس کے باوجود ناکے کراس کرکے یہاں احتجاج کیلئے پہنچے ہوئے ہیں، رانا ثناء اللہ اپنی بات پر اب پورے اترو،
اقبال آفریدی
سلمان اکرم راجہ صاحب آپ سے لاکھ درجے بہادر تو یہ اماں جی ہیں ۔۔۔
یہ ویل چیئر پر بیٹھے ہوئے بھائی ہیں۔۔۔
اور ویل چیئر پر بیٹھی ہوئی بہنیں ہیں ۔۔۔
جن کو پولیس نے روکا تو سخت حالات میں کسی نے موٹرسائیکل پر کسی نے پیدل اور کسی نے ویل چیئر پر ہی سفر جاری رکھا اور اڈیالہ جیل پہنچ گئے لیکن آپ وقت ختم ہونے کے باوجود بھی ابھی تک اڈیالہ نہیں پہنچ سکے
کنیڈین ممبر پارلیمنٹ نے بھی عمران خان کی رہائی کےلئے قرار داد جمع کروا دی۔
تین سال سے عمران خان کو ناحق قید رکھا ہوا ہے،عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔
خان صاحب پوچھ رہے ہیں آپ کو گرمی تو نہیں لگتی خان صاحب آپ کی قیادت کو بہت گرمی لگتی ہے💔
بس آپ عوام اور آپکی بہنوں کو گرمی نہیں لگتی وہ 12 بجے بھی پہنچ جاتی ہیں
قیادت تین بجے کے بعد پہنچے گی تاکہ گرمی کم ہو جائے💔