پاکستان سے ہماری محبت مشروط نہیں ہے کلمہ کے نام پر بننے والے پاکستان سے محبت کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ اسے ہمارے آباؤاجداد نے لاالٰہ الا اللہ محمد رسول کے نعرے پر بڑی قربانیوں کے ساتھ حاصل کیا تھا ہم ہرگز قائل نہیں کہ کسی اچھے برے کے کرموں کا بدلہ پاکستان کو دیں اور اس کے خلاف کسی بھی قسم کے احتجاج میں شریک ہوں یہ ہمارا گھر ہے اس گھر کے مکین بھی ہمارے ہیں کسی بھی گھر کے مکینوں کی طرح وہ غلطیاں بھی کرتے ہیں لی��ن ان غلطیوں کی سزا ہم گھر کو نہیں دیں گے ۔۔۔
ہم کسی بھی طرح یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کرنے والوں سے اتفاق نہیں کرتے پاکستان میں اگر کسی بھی قسم کی سیاہی موجود ہے تو اسے ہم سب نے مل کر ہی پاکستان کے روشن چہرے پر ملا ہے اور ہم سب کو اس سیاہی کو روشنی میں بدلنے کی کوشش کرنی چاہیے نہ کہ ہم اس طرح کا زہریلا پروپیگنڈہ کرنے لگیں جو کل خدانخواستہ ہماری قومی وحدت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکے یہ واضح ہے کہ کوئی بھی شخصیت ہمارے لیے اسلام اور پاکستان سے بڑھ کر نہیں ہے اس لیے وقتی جذبات کے تحت کوئی بھی ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جو پاکستان میں پہلے سے موجود گدلے ماحول کو مزید پراگندہ کرنے کا سبب بنے ۔۔۔
ہمارا اسلام اور پاکستان سے تعلق تھا ہے اور مرتے دم تک رہے گا ان شاءاللہ یوم آزادی بھرپور طریقے سے منائیں گے اور کوشش کریں گے کہ ہر جانب سبز ہلالی پرچم کی بہاریں ہوں اور ہم اس عظیم پرچم کے سائے میں کھڑے ہوکر اپنے رب سے اپنی کوتاہیوں کی معافی مانگتے ہوئے عزم کریں کہ اپنی ہمت طاقت حوصلے اور جستجو سے پاکستان کو دنیا کے عظیم ممالک کی صفوں میں شامل کریں گے ان شاءاللہ
فیصل ندیم
مجھے اس بات اس بات کی خوشی ہے کہ مجھے اپنے کچھ ایسے احباب سے بیٹھک کا موقع ملا ہے کہ جو ہمیشہ ہی اچھی بات کہتے اور وطن کیلئے فکر مند رہتے ہیں
محفل کے انعقاد پر تمام احباب کا شکریہ
رَبَّنَاظَلَمۡنَاأَنۡفُسَنَاوَإِنۡ لَّم تَغۡفِرۡلَنَاوَتَرۡحَمۡنَالَنَكُونَنَّ مِنَ الۡخَاسِرِينَ
’’اےہمارےپروردگار! ہم اپنی جانوں پرظلم کرگذرےہیں،اور اگرآپ نےہمیں معاف نہ فرمایااور ہم پرر��م نہ کیاتویقینا ہم نامرادلوگوں میں شامل ہوجائیں گے۔‘‘
کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاک فوج بھرپورجواب دیگی��میجرجنرل آصف غفور
پاک فوج کسی بھی مس ایڈونچرکیلئےمکمل تیارہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیرمیں اس وقت سب سےبڑامسئلہ انسانی حقوق کاہے،آصف غفور
#KashmirWantsFreedom #KashmirHamaraHai
میرے لیے قیمتی اور یادگار ترین لمحات کہ جب محسن پاکستان اور انسانیت کے محسن پروفیسر حافظ محمد سعید کے سینے پر سبز ہلالی پرچم سجایا
Vid- @shaamu_#IsupportHafizSaeed