Its freaking hot in Peshawar and there is no drinkable water in the police sahulat markaz khyber road Peshawar
The date and time are wrong in the picture
Took the picture for temperature
DrMianSaeedPSP
Just like when Musharraf was dictator in this country and the bari taqatien were interested in dealing with him because of afghan war
Well because it was easy to deal with him
And people like cheema were happy
پاکستانیو، ذرا سوچو ہم نے یہ سوچنا ہی چھوڑ دیا تھا کہ پاکستان کو دوبارہ سے عزت ملے گی ہم نے سوچا نہ تھا کہ بڑی طاقتیں مسئلے حل کرنے کیلئے پاکستان میں بیٹھ کر مذاکرات کرینگی ہم نے سوچا نہ تھا کہ وہ ملک جو ایک دوسرے کے بدترین دشمن ہیں وہ دونوں اعتماد پاکستان پر کر رہے ہونگے ہم نے سوچا نہ تھا کہ اپنے رشک کی نظروں سے دیکھیں گے اور پرائے حسد کی نظروں سے، ہم نے تو سوچا نہ تھا لیکن اللہ یہ دن بھی دکھا رہا ہے ضروری نہیں کہ پاکستان کی کوششیں جنگ کے خاتمے کا سبب بنیں لیکن پاکستان ان کوششوں کے آغاز کا سبب تو بنا ہے ، ایسا امریکی صدر جو برطانوی وزیراعظم ہو یا جاپانی، جرمن چانسلر ہو یا فرانسیسی صدر، سب کو جوتے کی نوک پر لکھ رہا ہے سامنے بٹھا کر رسوا کرتا ہے لیکن وہ پاکستان کے حکمرانوں کا انکی غیر موجودگی میں بھی احترام سے ذکر کرتا ہے، نفرتیں ختم کرو جب پاکستان کا نام بلند ہو رہا ہو تو یہ خوشی کا مقام ہے یہ فخر کا مقام ہے اس نشے میں مست ہو جاؤ، پاکستان زندہ باد
آپ جو دلائل دے رہے ہیں وہی منطق تو پھر انگریزوں کے لیے بھی دی جا سکتی ہے کہ وہ یہاں اس لیے آئے کیونکہ نظام خراب تھا اور وہ اسے ٹھیک کرنے آئے تھے۔ اسی طرح میر جعفر اور میر صادق کو بھی مجبور یا حالات کا شکار قرار دیا جا سکتا ہے۔
ایسے جواز تو ہر کردار کے لیے گھڑے جا سکتے ہیں
نظامی صاحب میرا خیال ہے کہ بہت سے لوگوں نے تاریخ کو حقائق کی بجائے اپنی خواہشات کیمطابق بیان کرنے کی کوشش کی ہے اور وہی ہمارے پاس بھی پہنچی ہے جو ولن بن جاتا ہے سارا گند اسکے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں گویا اس میں کوئی خوبی نہیں تھی اور جو ہیرو ہوتا ہے وہ سب خوبیوں کا مجموعہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے اور اور اسکی فاش غلطیوں کو بھی شک کا فائدہ دیا جاتا ہے، مجیب کوئی اتنا سیدھا تھا نہیں جتنا ہم نے اسے سمجھا پاکستان نے جو کیا وہ کیا اسکے اپنے لوگ اسے زیادہ دیر برداشت نہ کر سکے آج بھی وہ اتحاد کی نہیں تقسیم کی علامت ہے، اسی طرح یحییٰ کے مقدر میں ولن بننا لکھا تھا سارا گند اسکے کھاتے میں ڈال دیا گیا جس میں مینڈیٹ کا احترام نہ کرنا بھی شامل تھایحییٰ نے ڈھاکہ میں اسمبلی کا اجلاس بلایا تھا اس پر بھٹو نے کہا تھا کہ جو ڈھاکہ جائے گا اسکی ٹانگیں توڑ دونگا، مجیب بھی کوئی اتنا فرشتہ صفت انسان نہیں تھا وقت نے ثابت کیا کہ اگرتلہ سازش کیس درست تھا لیکن سیاستدان سمجھتے تھے کہ وہ من گھڑت ہے ایل ایف او میں ذکر تھا کہ الیکشن کے بعد نیا آئین بنایا جائے گا لیکن یہ واضح نہیں تھا کہ وہ سادہ اکثریت سے ہوگا یا دو تہائی سے، لہذا جب مجیب بھاری اکثریت کیساتھ جیت گیا (ویسے سب کہتے ہیں کہ ۱۹۷۰ کا الیکشن شفاف ترین تھا لیکن اسکا کریڈٹ بھی یحییٰ کو نہیں دیتے) تو مجیب کو یحییٰ اور بھٹو کہتے تھے کہ راولپنڈی آو پہلے آئین بارے طے کر لیں (انکے خدشات اپنی جگہ بجا تھے کیونکہ مجیب کےساتھ اعتماد والا تعلق نہیں تھا اور اس سے پہلے بھی وہ ایسی باتیں اور حرکتیں کرتا آ رہا تھا جس سے تاثر ملتا تھا کہ وہ متحدہ پاکستان میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتا) وہ نہیں آتا تھا اور اسی لئے بھٹو نے بھی ٹانگیں توڑنے والی بات کی تھی اور اگر مان لیا جائے کہ یحییٰ کا ہی قصور تھا تو بھٹو بھی برابر کا شریک جرم تھا وہ اسوقت نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ بھی تھا لیکن مورخ بھٹو کو شک کا فائدہ دے جاتے ہیں کیونکہ اسکا مقدمہ (سچا یا جھوٹا) لڑنے کیلئے اسکی سیاسی اولاد بھی موجود ہے لہذا لوگ غیر ضروری بحث میں الجھنے کی بجائے صرف یحییٰ پر ہی مرکوز رہتے ہیں
پاکستان کو ایران سے کچھ سیکھنے کی ضرورت نہیں ہم نے ایٹمی پروگرام پایہ تکمیل کو پہنچایا، ہم نے غیر ضروری پنگے نہیں لئے لیکن جدھر لیے وہاں دشمن کو گھر پہنچا کر آئے (یہ نہیں کہ ہر دفعہ مار بھی کھاتے رہیں اور للکارتے رہیں) ہم نے دوسروں کیساتھ تعلقات بنانے کی کوشش کی بگھاڑنے کی نہیں
افغانستان پوری کوشش کررہا ہے پہلے عرب ممالک اور اب چین کی مدد مانگ لی کہ جنگ بندی ہوسکے لیکن پاکستان نے واضح کردیا ہے جبتک حافظ گل بہادر نور ولی محسود سمیت دہشگردوں کے سرغنہ ہمارے حوالے نہیں کرتے جنگ بندی ممکن نہیں
ابصار عالم
@AbsarAlamHaider
Koi sharam hoti hai
Koi haya hoti hai
To all the people of Pakistan
We are cowards
This tana of an indian cricketer that our military has kind of enslaved us should wkae the *uck us
Time to wake up
Imran Khan in Jail is being tortured and whole Pakistan is silent due the fear of their Military and Ruling Party 🧐
"Imran Khan has lost his vision in the jail. They say his right vision is now only 15% and that’s such a sad story."
HISTORIC MOMENT AT DAVOS: PM #SHEHBAZ SIGNS BOARD OF PEACE CHARTER WITH PRESIDENT #TRUMP!
Prime Minister Shehbaz Sharif and President #DonaldTrump have officially signed the Charter of the Board of Peace on the sidelines of the #WorldEconomicForum in #Davos.
A landmark step towards global diplomacy, conflict resolution, and strengthening #Pakistan’s role as a peacemaker on the world stage.
The Sharifs are filling the void inside them with spending and show
Imran Khan is filling his void by winning the hearts, love, and minds of the people.
یہ ہے وہ سندھ کی گوڈ گورننس جس کی تعریف ڈی جی صاحب کر رہے تھے۔ اگر تاخیر نہ ہوتی تو شاید قیمتی جانیں بچ جاتیں۔ ریسکیو اور فائر بریگیڈ کو بار بار کالز کی گئیں، مگر پورے پینتالیس منٹ بعد گاڑیاں پہنچیں اور ان میں بھی پانی ناکافی تھا۔ پورا دن گزر گیا، نہ مرتضیٰ وہیں آئے نہ وزیر اعلیٰ۔ ابھی تک درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔
اگر یہی واقعہ کے پی میں ہوتا تو میڈیا آسمان سر پر اٹھا لیتا۔ کل کراچی کے آتش زدہ پلازہ میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ایک دوسرے کو بچاتے رہے ۔یہ ویڈیو ریاستی ناکامی کی گواہی ہے۔
Loyalty to an idea is the essence of politics
How do you run a system in which loyalty to the ideology is not rewarded????
You are not a puppet
You are just an idiot
سیاسی ڈکٹیٹر صرف دو طرح کے لوگوں کو آگے لاتے ہیں۔ یا رشتے دار کو یا چاپلوس اور وفادار کو۔
ایسے میں قابل اور با صلاحیت نوجوانوں کے مسندِ اقتدار تک پہنچنے کا کیا راستہ ہے؟ ان ڈکٹیٹروں نے جان بوجھ کر طلباء یونینز پر بھی پابندی رکھی ہے۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
🚨🚨
ابصار بھائی انتہائی ادب کے ساتھ معمولی اختلاف کی جسارت کروں گا یا آپ کہہ سکتے ہیں دیکھنے کا ایک زاویہ یہ بھی ہے کہ یہ باجوہ فیض باقیات نہیں، یہ ایک ہی سوچ اور پالیسی ہے پچھلے دور میں پی ٹی آئی کی سپورٹ میں گالیاں اور جھوٹ بکتے تھے اور آج ن لیگ کی سپورٹ میں۔ بُنیادی طور پر مقصد اپنے “پراجیکٹ” کا دفاع ہوتا ہے جب تک پراجیکٹ بند کرنے کا وقت نہ آجائے۔ یہ سیاسی جماعتیں چاہے آر ٹی ایس سِسٹم پر بیٹھی ہوں یا فارم 47 کی لاسٹک کی شلواریں پہنی ہوں اِن سب کی ڈوریاں جن کے ہاتھ میں ہیں اُنکو فیض اور باجوہ باقیات مت سمجھیں وہ ایک ہی پالیسی ہے جو پچھلے 75 سال سے جاری ہے اور جاری رہے گی جب تک ہم اِس کنفیوژن کا شکار رہیں گے کہ یہ پالیسی نہیں باقیات کا مسئلہ ہے۔