طاہر اشرفی یزیدی ہے اگر یہ کربلا کے وقت ہوتا تو یزیدی صفحوں میں کھڑا ہو کر حضرت امام حسین کو یزید سے صلح کا مشورہ دیتا
یہ شخص آج کل افغانستان کے خلاف لڑنے کو جہاد کہہ رہا ہے اور انہی کا ضیاء الحق افغانستان کیساتھ مل کر لڑنے کو جہاد کہہ رہا تھا
قاسم سوری
تاریخ یاد رکھے گی کہ عاصم منیر اور ن-لیگ کے دور میں عالم اسلام کے لیڈر عمران خان کا نام سکرین پر لینا منع تھا ، تصویر تک نہیں دکھا سکتے تھے لیکن ہزاروں مسلمانوں بچوں کے قاتل، غزہ، شام اور ایران میں خون کی ندیاں بہانےوالے نیتن یاہو کے بیانات بریکنگ نیوز کے طور پر چلائے جاتے تھے: اظہر مشوانی
@MashwaniAzhar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان اتنا علیحدہ آدمی ہے کہ کوئی ایک ملک بھی ساتھ دینے کے لیے کھڑا نہیں ہو رہا ۔مجھے حضرت علی (ع) کا ایک قول یاد آرہا ہے کہ جب ساری دنیا تمھاری مخالف ہو جائے تو سمجھو اللہ تم سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے۔
اسنے بڑا کام کر دیا ہے اسکی چار نسلیں عدالت پیش ہو گئی ہیں پاکستان کی ہسٹری میں ایسا نہیں ہوا اس سے ذیادہ کیا کر سکتا ہے پاکستان کے لیے علیمہ خان کا کردار کسی طرح بھی فاطمہ جناح سے کم نہیں ہے ۔
یہ تصویر سال ایک پہلے بنائی تھی ۔۔۔ تب بہت سے لوگوں کو اعتراض تھا۔
پوچھنا ہے کیا اب بھی ان کی حمایت کرنی ہے؟
اور ہاں ان کے علاوہ اور کون کون اس فہرست میں شامل کر لیا جائے؟
ایک مدت کے بعد آزاد رضاکاروں کی جانب سے چند افراد نے لاہور کی سڑکوں پر احتجاج کیا اس احتجاج کے دوران مریم نواز شہباز شریف نواز شریف آصف علی زرداری بلاول بھٹو نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مشترکہ تصاویر کو نذر آتش کیا گیا اور مظاہرین نے امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے کے نعرے بلند کیے
‼️ 🚨 ‼️
عمران خان کی جان کو اس وقت حقیقی طور پر خطرہ ہے، منصوبہ بندی کے تحت عمران خان کی ایک آنکھ کو ضائع کر دیا گیا ہے
یہ خدائی قانون ہے جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ، اس وقت واحد حل مزاحمت ہے
سینیٹر مشتاق