غزالئ زماں امام اہلسنت علامہ سید احمدسعید شاہ کاظمی علیہ الرحمہ
پاکستان کے پہلے عالمِ دین تھے,جنہوں نے
12جون1952ء کو حکمراں جماعت مسلم لیگ کے
پلیٹ فارم پر,قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار
دینے کے قرار داد پیش کی
( جسٹس منیر انکوائری رپورٹ,برائے فسادات پنجاب,تحریک ختم نبوت1953
Unicef’s 2026 Children’s Climate Risk Report has found that 1.1 billion of the world’s children are now exposed to three or more climate hazards simultaneously, and named Pakistan among the countries most severely affected. (DROWNING THE FUTURE, DAWN)#climatechange
A 25 year old entrepreneur, who started Wafflix and gave back all the time to his alma mater IBA on lessons learned in his entrepreneurial journey, was kidnapped, tortured and murdered in Karachi. His body dumped.
Pakistani LinkedIn is in mourning. No major news channel picked it up. Because in our society people who provide jobs and generate economic value aren’t worth as much as the same politicians and same analysts discussing the same things with the same analysis for decades.
Such a tragedy. The fuel for the city of lights seems to be the blood of the brightest.
بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے،
سورۃ الملک
کیا تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ کس طرح سائے کو پھیلاتا ہے؟ اور اگر وہ چاہتا تو اُسے ایک جگہ ٹھہرا دیتا۔ پھر ہم نے سورج کو اُس کے لئے رہنما بنا دیا ہے پھر ہم اُسے تھوڑا تھوڑا کرکے اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں۔
سورۃ الفرقان
درودِ پاک: دلوں کا نور اور نجات کا راستہ
امام ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جان لو! کوئی بھی مسلمان بندہ ایسا نہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجتا ہو، مگر اللہ تعالیٰ اس کے دل کو نور سے بھر دیتا ہے، اس کے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے، اس کا سینہ کھول دیتا ہے اور اس کے معاملات آسان کر دیتا ہے۔
لہٰذا رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر خوب درود پڑھا کرو۔ امید ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سچے پیروکاروں میں شامل فرمائے، سنتِ نبوی پر عمل کی توفیق عطا کرے، اور اپنی رحمت سے ہم سب کو جنت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفاقت نصیب فرمائے۔ بے شک وہی اپنے بندوں پر بڑا فضل و کرم فرمانے والا ہے۔
( بستان الواعظین، صفحہ 297 )
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ٱلْمَلِكِ ٱلْقُدُّوسِ ٱلْعَزِيزِ ٱلْحَكِيمِ
Whatever is in the heavens and
whatever is on the earth ˹constantly˺ glorifies Allah—the King, the Most Holy, the Almighty, the All-Wise❤️
Jumma Mubarak 💗
Countries do not repay debt with interest payments alone. They repay debt through productive economies, expanding opportunities and rising incomes. And productive economies begin in classrooms.(Our debt to children ,Dawn )
جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دِین اختیار کرنا چاہے گا، تو اس سے وہ دِین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اُٹھانے والے ہیں۔
﴿سورۃ آل عمران، ۸۵﴾