سنٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب عبدالکریم سے سی ایس ایس امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والی اسوہ خالد محمود کی ملاقات۔
اسوہ خالد سنٹرل پولیس آفس میں تعینات اسسٹنٹ خالد محمود کی بیٹی ہیں جنہوں نے محنت، لگن اور عزم کے ساتھ سی ایس ایس امتحان میں کامیابی حاصل کرکے پولیس سروس آف پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے اسوہ خالد اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد دی، اور اسوہ خالد کی بہترین تعلیم و تربیت پر والدین کی کاوشوں کو سراہا۔
والدین کی قربانیاں، بہترین تربیت اور مسلسل حوصلہ افزائی نوجوان نسل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اسوہ خالد اپنی صلاحیتوں اور جدت کے ذریعے شہریوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم
#PunjabPolice #IGPunjab #CSS #SuccessStory #PoliceServicePakistan
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر یو ای ٹی سب کیمپس نارووال کو اپ گریڈ کرکے باقاعدہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نارووال بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے، جو خطے میں اعلیٰ انجینئرنگ تعلیم کے نئے مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک اہم اور تاریخی قدم ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب کا اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام نوجوانوں کو جدید تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کر کے معاشی طور پر خودمختار بنانے کی جانب ایک انقلابی اقدام ہے۔ اس پروگرام کے تحت روایتی تعلیمی نظام سے باہر رہ جانے والے نوجوانوں کو آئی ٹی، الیکٹرانکس اور ہاسپیٹلٹی سمیت مختلف شعبوں میں بین الاقوامی معیار کی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ انہیں مقامی و عالمی جاب مارکیٹ میں بہتر مواقع میسر آ سکیں۔
منصوبے کے اہم حصے ’’پرواز کارڈ‘‘ کے ذریعے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند ہنر مند نوجوانوں کو 10 لاکھ روپے تک مالی معاونت بھی فراہم کی جائے گی، یہ پروگرام اگلے تین سالوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں برطانیہ، آسٹریلیا اور فلپائن کے تعاون سے بین الاقوامی معیار کے کورسز کروا کر پنجاب کے نوجوانوں کو عالمی سطح پر روزگار کے قابل بنایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت شالامار زون کی 352 گلیوں کی تعمیر و مرمت کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ ٹوٹی ہوئی س��کوں کی بحالی، ٹف ٹائلز کی تنصیب، نئے مین ہولز اور نکاسی آب کے مؤثر نظام کی فراہمی سے شہریوں کو آمد و رفت اور بارش کے دوران درپیش مشکلات سے نمایاں ریلیف حاصل ہوگا، جبکہ علاقے کا انفراسٹرکچر بھی جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہراسمنٹ کے خلاف بڑا اقدام، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا، ایپ اور پورٹلز کے ذریعے ہونے والی خواتین و بچوں کی ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے سدباب کیلئے سائبر کرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی ہے، اب متاثرہ بچوں اور خواتین کو شکایت درج کرانے کیلئے کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی جبکہ وہ خواتین و جینڈر پولیس اسٹیشنز میں بھی آسانی سے رپورٹ کر سکیں گی، متاثرین کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی.
🔔**عوام الناس سے گزارش ہے کہ وزیراعلیٰ شکایت سیل کے فورم کو ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں۔ پہلے سے حل شدہ شکایات/غیر مصدقہ ویڈیوز یا نیوز کو پوسٹ کرنے سے گریز کریں کیونکہ اس سے اصل اور نئی شکایات پر توجہ متاثر ہوتی ہے۔
@CMComplaintCell@SMUReforms@DrMAbdullahTab1
خواتین کی تعلیم دراصل ایک مضبوط، بااختیار اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے۔ عالمی یومِ خواتین اس عزم کی یاد دہانی ہے کہ ہر بیٹی کو معیاری تعلیم اور آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں۔
#InternationalWomensDay@MaryamNSharif
فرض، حوصلہ اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ شہریوں کی خدمت میں مصروف اسلام آباد پولیس کی بہادر خواتین۔
آج International Women’s Day کے موقع پر ہم اپنی خواتین اہلکاروں کے عزم، محنت اور قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
#WeRIslamabadPolice#WomensDay#ICTP#Islamabad
وردی میں ملبوس ہماری بہادر خواتین، قانون کی پاسداری اور عوام کی خدمت میں ہمہ وقت مصروف عمل
عالمی یومِ خواتین کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں خواتین کے تحفظ، سہولت اور ب��اختیار بنانے کے لیے اقدامات، “آبشار”، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن، ویمنز انکلیو اور پنک ویلز جیسے منصوبے خواتین کو جدید سہولیات، محفوظ ماحول اور خودمختاری فراہم کرنے کی جانب اہم قدم ہیں۔
#InternationalWomensDay #WomenEmpowerment #PunjabPolice #CMPunjab #WomenSafety
On International Women’s Day, we reaffirm our commitment to empowering women and protecting vulnerable communities.
PSPA remains dedicated to ensure dignity, inclusion, and equal opportunities for every woman in Punjab.
#InternationalWomensDay#SocialProtection#WomenEmpowerment
Grand Opening Ceremony,Pink Games 2026
ایک شاندار آغاز کے لیے
11 فروری 2026 | دوپہر 12:00 بجے
پنجاب اسٹیڈیم،نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس،لاہور,مہمانِ خصوصی
@MaryamNSharif وزیراعلیٰ پنجاب
ثقافت، موسیقی اور کھیل—سب ایک اسٹیج پر عارف لوہار,سحر گل خان
@Sports_BoardPB@DrMAbdullahTab1
Grand Opening Ceremony | Khelta Punjab Pink Games 2026
ایک شاندار آغاز کے لیے تیار ہو جائیں!
11 فروری 2026 | دوپہر 12:00 بجے
پنجاب اسٹیڈیم، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس، لاہور
مہمانِ خ��وصی:
��زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
ثقافت، موسیقی اور کھیل—سب ایک اسٹیج پر
عارف لوہار
سحر گل خان
🚴♂️🚴♀️A joyful ride that brought families,fitness, and community together.
The Sports Board Punjab Cycling Family Ride showcased the spirit of community and active lifestyles inspired by the leadership and vision of CM
@MaryamNSharif@DrMAbdullah786
for a strong and healthy Punjab
🚴♂️🚴♀️A joyful ride that brought families, fitness, and community together.
The Sports Board Punjab Cycling Family Ride showcased the spirit of community and active lifestyles, inspired by the leadership and vision of CM Punjab Maryam Nawaz Sharif for a strong and healthy Punjab.