کیا آپ جان اور محس��س کرسکتے ہیں ایسے بے بس شخص کا دُکھ جو اپنے بہن بھائیوں اور والدین کا واحد سہارا ہو ۔۔۔
اور اُس کی محنت کی ماہانہ تنخواہ کو ایسے کوئی لے اُڑیں !!
نہیں آپ نہیں جانتے ، نہیں جانتے ۔۔۔💔
#AssistantCommissioner
Pakistani journalists on twitter under attack from hackers as prominent journalist @islamudinsajid account has also been hacked by unknown forces @Twitter @TwitterSupport @premiumbusiness
ڈالر ریٹ اگست 2018۔ 124روپے
ڈالر ریٹ مارچ 2022۔ 178 روپے
ڈالر ریٹ جنوری 2023۔ 257 روپے
عمران خان کے 3 سال 7 ماہ میں کل اضافہ۔ 54 روپے
PDM کے 9 ماہ میں کل اضافہ۔ 79 روپے
ہن آرام اے۔ Thanks Sir
یہ گندی سوچ اور عمل جلد ختم ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔ کم سے کم اپنے بچوں کو ایسی نشہ زدہ برائیوں سے لڑنے اور مقابلہ کرنے کی تربیت ضرور دینی چاہیئے۔ اللہ ہدایت دے https://t.co/glkBPupcOB
گجرانوالہ واق��ہ کے بارے زیادہ تر خبریں و اطلاعات فیک ارہی ہے۔احتیاط اور حقائق مصدقہ ضروری ہے۔
پریس ریلیز یا ھینڈ اوٹ یا ترجمان بھی بوگس اور جعلی ہوسکتے ہیں۔شکریہ