@SabeeKazmi786 CM brother has opened an office to get bribes for new appointments and posting transfers. Similarly Meena khan’s brother is doing the same. Corrupt propels cannot do anything.
پروگرام Hardtalk میں Stephen Sackur نے ڈار کو ننگا کیا
سوال: آپ یا آپ کی فیملی کی دنیا میں کہیں پراپرٹیز ہیں؟
Ishaq Dar کا جواب: "نہیں"
چند لمحوں بعد ہی اینکر نے دبئی میں بچوں کی پراپرٹی سامنے رکھ دی… اور جواب آیا: "وہ اب بڑے ہو چکے ہیں"
جواب دیتے ہوئے Ishaq Dar کے چہرے کے تاثرات دیکھیے اور زبان کی ہکلاہٹ بھی ملاحظہ کیجیے۔
ہمارے ملک میں کوئی سرمایہ کاری اس لیے نہیں کرتا کیونکہ عمران خان نے سعودی عرب اور امریکہ میں جا کر بتایا تھا کہ یہ چور ہیں، جس کی وجہ سے کوئی یہاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ہے !اسحاق ڈار۔
بریکنگ نیوز🚨ایران کا بڑا دعویٰ پوری دُنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ ہمارے پاس شواہد موجود ہیں کہ جیفری ایپسٹین زندہ ہے اور اسرائیل میں موجود ہے جہاں وہ مبینہ طور پر ایف بی آئی ڈائریکٹر کاش پٹیل کو بلیک میل کر رہا ہے،ٹرمپ اور نیتن یاہو اس کے ساتھ رابطے میں ہیں🔥