امریکی سفیر کو پاکستان بدر کیا جائے۔۔
فتح ایران کی ہوگی،شہداء کا خون رنگ لائے گا،اسرائیل اور امریکہ کیخلاف مزاحمت ہی بقا کا واحد راستہ ہے۔
اسرائیل، امریکہ کیخلاف اسلام آباد، امریکی ایمبیسی کے سامنے مظاہرہ میں شرکت، خطاب۔
دشمن کو لگتا ہے کہ وہ سید علی خمنائی کو شہید کر کے تو ایران کو ختم کر لیں گے ایسا ہرگز نہیں ہم دشمن کو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے وہ حال کریں گے کہ تم پچھتاؤ گے ہمارا مشن جاری رہے گا
ایران کے ترجمان
Attack on Iran and where do we stand
Indeed Iran has exposed every hypocrite
"Muslim Ummah"
#Khamenei Martyred #IranWar#CyberAttack#Israel#dubaiattack UAE #Tehran drisrarahmed الحرب_العالمية_الثالثة طهران خامنئي "GeoNews"آی��_اللہ_خامنہ_ای_شہید
ایران نے سب کو ننگا کر دیا ہے۔ایران نے اسرائیل اور امریکہ کو بتایا پے کہ یہاں جتنے تمھارے ٹٹو بیٹھے ہوئے ہیں سب کے سب میری رینج میں ہیں ۔ اسلام نے ایسے موقع پر ٹیکٹکل اپروچ بتائی ہے۔اور پاکستان خبریں دیکھ رہا ہےیہ موقع تھا اسلامی اسکالر شپ کے سامنے آ جانا چاہئے تھا۔ نہ ہمارے نیوکس کسی کام کے نہ تمھاری ڈپلومیسی کسی کام کی، نہ تمھاری بہادری کسی کام کی نہ تمھاری بذدلی کی کام کی۔ ہماری ہلاکت اسلام کی تعریف کے مطابق یہ ہے کہ پوری قوم کو جہنم واصل کر رہے ہو تم لوگ ۔ اور کارڈ لھیل رہے ہو مصلحت کا۔ اگر اللہ کے بنی ادھر موجود ہوتے تو کیا کرتے ہم exact اسکے متضاد کام کر رہے ہیں ۔ سو کالڈ علماء کو آ کے قوم کو پکڑ لینا چاہئے تھا کہ یہ موقع آ گیا ہے ۔ساحل عدیم
اسی لیے تو حالیہ ہونے والی علماء مشائخ کونسل میں فیلڈ مارشل علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ فتوی کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے ۔ کیا اسی ڈر سےکہا تھا کیونکہ عاصم منیر امریکہ کے ساتھ ہر چیز میں آن بورڈ تھا۔
35 شہادتیں پاکستان میں ہوئیں ہیں
16 کراچی میں، 7 گلگت میں، 6 افراد اسکردو میں اور اسلام آباد میں 6 افراد ماردئیے گئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں
علامہ شہنشاہ نقوی کی کراچی میں پریس کا کانفر��س
#Karachi #Iran
الحمداللہ ، ایران کا را�� میں تل ابیب پر شدید ترین حملہ ! اسرائیل کی تباہی انٹرنیشنل میڈیا سے چھپائی جا رہی ہے اسکو ریٹویٹ کریں اور ایران کی رات بھر کی کامیابیوں کو عوام تک پہنچائیں