مستونگ کے عوام آج بھی بنیادی صحت سہولیات سے محروم ہیں، جبکہ عوامی نمائندے صرف دعووں اور وعدوں تک محدود نظر آتے ہیں۔ زیرِ نظر تصویر شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال کی ہے جہاں ایک بے بس خاتون اپنے بیمار شوہر کو علاج کے لیے گدے پر ہسپتال منتقل کرنے پر مجبور ہے۔
پوری دنیا فتح کرنے کے شوقین امریکہ کے اندر کے حالات یہ ہیں آپ امریکہ کے کسی بڑے شہر کی مشہور ترین جگہوں پر جائیں یہ مناظر عام ہوں گے بے گ��ر اور نشئ لوگوں سے سڑکیں بھری ہیں ہمارے بچوں نے پہلی بار بے گھر سڑک پر سوتے لوگ امریکہ میں دیکھے اور وہ شاکڈ رہ گے
25 ہزار تماشائیوں کے گنجائش والے فیرولی اسٹیڈیم میں تقریباً نہ ہونے کے برابر لوگوں کی تعداد موجود تھی جو اسرائیلی ٹیم کے ترانے پر آوازیں کستے رہے اور میچ کو ’شرمناک‘ کہتے رہے۔
https://t.co/miTvJUMbYl
Hamas, Israel agree to swap prisoners, cease fire, fuelling hopes to end two-year Gaza war
Read more about Israel-Hamas war: https://t.co/PXgwfyhspG
#GeoNews
After serving 45 years as a priest in an Australian Church, Gould David has announced his conversion to #Islam and changed his name to Abdul Rahman. Let's welcome brother Abdul Rahman.