اس حکومت کے خلاف جو بھی بیانیہ بنایا وہ عمران خان نے جیل سے بیٹھ کر بنایا
جس کو اوورسیز پاکستانیوں اور سوشل میڈیا نے آگے بڑھایا
ورنہ پی ٹی آئی کی باہر موجود قیادت تو حکومت کے خلاف حقائق پر مبنی ایک پریس کانفرنس نہیں کر پارہی
کسان ،معیشت،انٹرنیٹ بندش ،گیس بجلی کی قیمتیں ،مہنگائی سمیت درجنوں ایسی چیزیں ہیں کہ پی ٹی آئی ان کو لٹا دیتی لیکن ان بیچاروں کو شاید اجازت نہیں
خان باہر ہوتا تو حکومت روزانہ خان کے بیان کردہ حقائق کی وضاحتیں دیتی پھر رہی ہوتی
لیکن اب حالت یہ ہے کہ روزانہ پی ٹی آئی حکومت کے دعوؤں کی وضاحتیں دیتی پھر رہی ہوتی ہے
This is getting serious.
Pakistan needs a serious-minded Defence Minister; someone who understands international compulsions.
@KhawajaMAsif is an expired political hack. Put them in-charge of Punjabi comedy; Our ‘Defence’ deserves smarter people.
Same goes for @MIshaqDar50.
🚨 پاکستان میں TTP کیسے واپس آئی:
یہ عمل رجیم چینج کے بعد 2022 کی گرمیوں میں شروع ہوا اور یہ عمران خان کا نہیں جنرل باجوہ کا منصوبہ تھا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اکتوبر 2021 میں میٹنگ میں جنرل باجوہ نے یہ تجویز رکھی تو مراد سعید، شیریں مزاری اور پیر نورالحق قادری نے اس کی کھل کر مخالفت کی
اس کے بعد KP MNAs نے بھی بریفنگ میں کھل کر مخالفت کی اور معاملہ وقتی طور پر رک گیا
رجیم چینج کے بعد جون 2022 میں ایک وفد افغانستان بھیجا گیا جس پر مراد سعید نے پریس کانفرنس کر کے سوال اٹھائے کہ KP حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کیسے کوئی وفد گیا
جولائی 2022 میں مالاکنڈ اور سوات کے علاقے میں TTP کے لوگ نظر آنے لگے تو مراد سعید نے عوامی امن تحریک شروع کی اور انہیں واپس جانے پر مجبور کیا
اس وقت کے وزیر داخلہ نے دعوٰی کیا کہ یہ سب جھوٹ ہے کوئی طالبان سوات میں نہیں آئے
اس کے بعد سے مراد سعید اسٹیبشمنٹ اور TTP کی ہٹ لسٹ پر رکھ لیا گیا
ڈی جی ISPR عمران خان پر الزام لگانے کی بجائے ادارے کا ریکارڈ چیک کر لیا کریں کہ حقائق کیا ہیں
DGISPR sb I was sitting in parliament when the Army leadership of the time addressed us and gave a lengthy presentation on integrating terrorists into our society as the best solution for reforming them. Many current MNAs of PDM were there as well.
Pakistan military not happy that new Trump appointee @RichardGrenell opposes the jailing of political figures such as Imran Khan, so they came after him personally. They have poor intel if they think this will work on him.
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/40WxGbb4EG