داود بابر 5 ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہے اسکا تعلق کرسچن کمیونٹی سے ہے اسکے والد چرچ کے پاسٹر ہیں ان کے مطابق ہم پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ہیں انکے بیٹے کی طبیعت جیل میں کافی خراب تھی جس وجہ سے اسکو جنرل ہسپتال ایڈمٹ کیا گیا فیملی کرب کی حالت میں ہے وہ اپنے اکلوتے بیٹے کے لیے ہر طرح کی شرط ماننے کو تیار ہیں ریاست سے رحم کی درخواست ہے انکے والد فون پر زاروقطار رو رہے تھے کہ ہم مینورٹی سے تعلق رکھتے ہیں شاید اس وجہ سے عدالت ہمارے بچے کو رہا نہیں کر رہی پلیز داود کو رہا کیجیے 🙏🙏
پاکستانیو! بس اپنے اپنے اللہ پر ایمان رکھیں اور پریشانی اور ناامیدی نا کریں - جس اللہ نے یہاں تک کامیابی دی اور مخالفوں کی گندی چالوں کو ناکام کیا - وہ رب آگے بھی مدد و رہنمائی کرے گا - انشاءاللہ
زندگی کی معنویت کی کوئی ایک تعریف کرنا ممکن نہیں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں نے زندگی کا فلاں مطلب جان لیا ہے لہذا اس ایک مخصوص طریقے سے زندگی گزارنی چاہیے۔ زندگی تو ہر لمحہ رنگ بدلتی ہے اسکا کوئی ایک مطلب نہیں اس کے مختلف شیڈز ہیں جو ہمیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اچھے یا برے لگتے
Despite IHC recognising peaceful rally as a fundamental right under Articles 15,16,17 &19 of Constitution in its ruling on our petition; & despite being a rally in support of Constitution & Rule of Law, ICT police unleashed violence against our women & men. We have now descended
#Awesome Talent From GB۔😘
#گلگت بلتستان کے خوبصورت وادی خپلو مچلوی سے تعلق رکھنے والے فرحان علی کا قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان سے اظہار محبت کےلیے اپنے خوبصورت ہنر کا سہارا لیا ، بہترین خاکہ نگاری۔۔❤
ایم بی۔