بنیادی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ عام شہری کی معیشت پر شدید بوجھ بن چکا ہے۔ تحریک انصاف کے دور کے مقابلے میں ٹماٹر اور پیاز کی اوسط قیمت میں غیر معمولی اضافہ موجودہ حکمرانوں کی شدید معاشی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔
کیا اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اس حد تک اضافہ غریب عوام کے لیے معاشی استحصال نہیں؟
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
کے پی کے اور بلوچستان کے بعد 79سال بعد کشمیر میں بھی آپریشن کرنے جارہے ہیں
سوال یہ ہے کہ کشمیر میں کس کے خلاف آپریشن کرنے جارہے چالیس لاکھ کشمیریوں نے خلاف جو اپنے جائز حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں انھیں گولیاں مارنے جارہے ہیں شرم کرے کب تک اپنے لوگوں کو انڈیا کا نام لگا کرمارے گے
سیاستدانوں، ججوں، مولویوں اور بیوروکریسی کا تو بوٹ پالش اور تلوے چاٹ سے اچھا گزارا ہو جائے گا
لیکن عوام نے فیصلہ خود کرنا ہے کہ آخر کب تک غلامی کی چکی میں پسنا ہے۔۔۔!!!