Shaddad, Pharaoh, Marhab, Nimrod, and Yazid were filled with immense arrogance, but God sent Ibrahim, Musa, Ali and Hussain to bring their pride to dust. Today, your arrogance will be reduced to dust by the sons of Ali and Hussain.
#NeverTrustUSA
صفین میں بھی جب معاویہ نے دیکھا کہ مولا علی کی فوجیں اس کو جہنم واصل کرنے کے قریب ہیں اس نے قرآن نیزے پر بلند کر دیا تھا اور آج اس کے پیروکار سعودی بھی حرمین کا بہانہ بنا کر امریکہ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے. انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی
غلط فیصلہ غلط وقت پر
ہزاروں غریب زائرین کےبائی روڈ
ویزےلگ چکے
بس بک ھوچکے
ہوٹلزبک ہو چکے
لاکھوں روپےخرچ ہوچکے
اس وقت ایسا فیصلہ کیسے؟
تکفیری قاتلوں نجس دھشتگردوں کو روکنےکی بجائےزائرین کوکربلا سےروکنا امویوں اور عباسی حکمرانوں کاشیوہ ھے
کوئی حُسَینی ایسی پابندی نھیں مان سکتا
پاکستان بھر سے ہزاروں زائرین ہر سال اربعین کے موقع پر براستہ سڑک ایران و عراق کا سفر کرتے ہیں۔ اس سفری روایت پر اچانک پابندی لگانا نہ صرف عوامی جذبات سے کھلواڑ ہے بلکہ انتظامی نااہلی کا کھلا ثبوت بھی ہے۔ زائرین کے اربوں روپے جو ویزہ، ٹرانسپورٹ اور دیگر تیاریوں پر خرچ ہو چکے ہیں اس نقصان کا ذمہ دار کون ہوگا؟
اب سوال یہ ہے کہ حال ہی میں ایران، عراق اور پاکستان کے سہ ملکی اربعین اجلاس میں پاکستانی حکام کی جانب سے کیے گئے وعدے کہاں گئے؟ کیا وہ صرف کاغذی دعوے تھے؟ اگر حکومت نے سفری سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا تو اب پیچھے ہٹنے کا جواز کیا ہے؟
یہ پابندی محض ایک انتظامی فیصلہ نہیں، بلکہ لاکھوں عقیدت مندوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ زائرین کی راہ میں کھڑی کی گئی رکاوٹیں کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔
ناصر عباس شیرازی
چیف آرگنائزر مجلس وحدت مسلمین
حکومت ہوش کے ناخن لے! زائرین کو زیارت سے روکنا ان کے مذہبی اور آئینی حق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ زیارت ہمارے لیے صرف سفر نہیں، بلکہ عبادت ہے۔ اگر زمینی راستہ بند ہے تو حکومت متبادل راستہ اور سہولیات فراہم کرے، نہ کہ لوگوں کو عبادت سے محروم کرے۔
یہ فیصلہ نہ صرف دینی جذبات کو مجروح کر رہا ہے بلکہ ہزاروں زائرین کے اربوں روپے کے مالی نقصانات کا بھی باعث بن رہا ہے۔ سفری تیاریوں، ٹکٹوں، ہوٹل بکنگ اور ویزہ فیسوں میں لگنے والے یہ وسائل ضائع ہو رہے ہیں، جس کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
ایسے غیر دانشمندانہ اقدامات پاکستان کو عالمی سطح پر ایک ناامن ریاست کے طور پر پیش کرتے ہیں، جس سے بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک کے بیانیے کو تقویت ملتی ہے۔
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زائرین کے لیے فوری طور پر راستے کھولے جائیں، سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کے مذہبی جذبات اور مالی تحفظ کا احترام کیا جائے۔
@MohsinnaqviC42
Sir if you are not able to provide security to every citizen of Pakistan then please leave your position and go home.
You also know the importance of Arbaeen
#NoToArbaeenPabandi
اربعین کے موقع پر زمینی بارڈر کی بندش اور زائرین کو پیش آنے والی مشکلات کے پیش نظر قائدِ وحدت، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین سینیٹر مولانا عطاءالرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے زائرین کی شدید پریشانی، مالی نقصان اور مذہبی جذبات مجروح ہونے پر گہرے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے تاحال کسی واضح حکمتِ عملی کے فقدان پر تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ زیارت ہمارے لیے عبادت کا درجہ رکھتی ہے، اس میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔
سینیٹر مولانا عطاءالرحمان نے معاملے کی سنگینی کو تسلیم کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ وہ اسے اعلیٰ سطح پر اٹھائیں گے۔ ان کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے زمینی راستے بند کرنے کا کوئی باضابطہ فیصلہ تاحال موجود نہیں ہے۔ انہوں نے اس مسئلے پر بھرپور تعاون کا وعدہ کرتے ہوئے جلد وزیرِ مذہبی امور سے باضابطہ ملاقات کی یقین دہانی بھی کرائی۔
قائدِ وحدت سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امید ظاہر کی کہ حکومت زائرین کے مذہبی و آئینی حق کا احترام کرے گی اور اربعین کے مقدس سفر کو سہولت کے ساتھ ممکن بنانے کے لیے فوری اقدامات کرے گی۔
اسپیکرپرپابندی مجلس پرپابندی جلوس پرپابندی مشئی پرپابندی اوراب بائی روڈ اربعین کےسفرپرپابندی؟بنوامیہ اور بنوعباس کےہتھکنڈےکب تک؟کیایہ امویوں اورعباسیوں کی ظالم حکومتوں کا تسلسل ھے؟امام حسین کا ذکرکونسایزید روک پایاجوآج بلوچستان اوروفاقی حکومت روک پائیں گے؟ یہ بات ناقابل تحمل ھے