@MaryamNSharif
ہیلتھ کارڈکااستعمال پنجاب کےعوام کےلیے بڑا حوصلہ افزا اقدام رہا جس سے پنجاب کےہر فردکو فائدہوا
بیورو کریسی کی غلط تشریحات کےباعث موجودہ حکومت نےبغیرکسی متبادل انتظام کے اسےختم کردیا جوافسوسناک ہےاب عوام میں اسےڈیفنڈکرنامشکل ہو رہاہےاس پرنظرثانی کی جائے
شکریہ
کاغذی صوبے بننے پر پوری قوم مبارک باد کی مستحق ہے اب کالا باغ ڈیم کی طرح یہ نہ ہو کہ کاغذوں پر اربوں روپے خرچ کردیے جائیں اور بعد میں معلوم ہے جماعت علی شاہ انڈین جاشوش ہے
چار دہائیوں سے سندھ پر راج کرنے والے پپل پالٹی کے صوبہ سندھ کے حالات آپکی نظر ہیں اور یہاں آج بھی بھٹو تو زندہ ہے لیکن عوام فوتگی کے نزدیک پہنچ چکی ہے اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ پپل پالٹی نئے انتظامی یونٹس کے بننے میں روڑے اٹکا رہی ہے
سینما کے ٹکٹ بلیک کرنے والوں کا آدھی قیمت پر ٹکٹ خرید کر فلم دیکھنے والوں سے پھڈا ہو چکا ہے، اب ظاہر ٹکٹ کی بلیک ہے تو غلط اور غیر قانونی کام۔ بھاگنا تو ٹکٹ بلیک کرنے والے کو ی پڑے گا۔
جمعہ مبارک
😜😜
اج پنجاب کےچند شہروں میں گندم کا 5500روپےمن بکناحکومت کےلیےلمحہ فکریہ ہے ابھی نومبر ہے نئی گندم اپریل میں آئےگی ذخیرہ اندوز کس کےاشارےپر پنجاب حکومت کےخلاف کھیل رہےہیں یا حکومت کوٹک ٹاک سےفہرست نہیں مل رہی محترمہ وزیر اعلی صاحبہ فورا نوٹس لیں اپ کے اے سی ڈی سی کیا کررہے ہیں؟
ملک احمد خان کو دراصل ٹک ٹاکر ڈولی اور رجب بٹ کی نحوستیں لے ڈوبی ہیں۔ کہا بھی تھا ملک صاحب، کہ انہیں بغل میں لے لے کے نہ بیٹھیں کریں۔ یہ آپ کا بھی بیڑہ غرق کر جائیں گے، اب ہر پٹواری ملک صاحب کو ثواب سمجھ کے بجا رہا ہے۔
@MalikMAhmadKhan
اگلے الیکشن تک رک جاو
اگلی اسمبلیوں سے صوبے بنوا لو۔(اور میرا منڈا وزیراعظم بھی بنواو)
اس ایجنڈے کے لیے
صدر ہوتے ہوئے زرداری خود چل کر وزیراعظم شہباز شریف کے پاس چلا گیا۔
لیکن اسے۔۔یہ نہیں پتا جو"ان"کی ملکی مفاد کے لیے پلاننگ پر عملدرآمد کرے گا وہ ہی"اقتدار"میں رہ اور آ سکے گا۔
(اسد آر چوہدری)
عمران خان کے بارے میں ان صاحب نے بہت پہلے ہی نشاندہی کرائی تھی بہت آسان اردو کےساتھ مکمل پورے تفصیل کے ساتھ بہت باریکی کے ساتھ سمجھانےکی کوشش کی ہے مگر مجال ہے pti کے ساتھیوں کو انکی کوئی بات سمجھ آۓ اب بھی وقت پہچانیۓ انکی گفتگو آرام سے سن کر سمجھنے کی ایک بار کوشش تو کیجیۓ
لگتا ہے 28 ویں آئینی ترمیم پاس کروانے کےلیے عمران نیازی سے ڈیل اور ملک احمد چوہدری سالک جیسے گدھے نما گھوڑے رنگ کرکے پرانے اصطبل میں اکٹھے کرنے پر کام شروع ہو چکا ہے خواجہ سعد رفیق بھی ہمراہیوں میں شامل ہونے کو بے تاب ہیں ہمیشہ کی طرح تاہم اکثر وہ سب کو بھیج کر خود وہیں رہتے ہیں
مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم کےتحت این ایف سی ایوارڈنئےصوبوں کےقیام اور اختیارات کی وفاق کو واپسی جیسے نکات شامل ہیں جن پرحتمی مسودہ سیاسی اتفاقِ رائےسےلایاجائےگاحکومتی مشاورت جاری کچھ جماعتوں نےصوبائی خود مختاری سےمتعلق تحفظات کااظہارکیاان جماعتوں کوڈرانےکےلیےنیازی سےڈیل ضروری تھی
لوگ یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ہوتے ہوئے نئے صوبے نہیں بنیں گے؟ منیب فاروق تو روز پیغام جاری کرتے ہیں ان کا کہ جو بھی نئے صوبوں کے راستے میں آیا ہٹا دیا یا مٹا دیا جائے گا وغیرہ وغیرہ ۔۔بات تو یہ سچ ہے جب کوئی سیاسی جماعت اسٹیبلشمنٹ کو ٹف ٹائم دینے پر آئے تو اسٹیبلشمنٹ کے لئے مشکلات کھڑی ہوتی ہیں ۔ بہت آسانی سے انکی من مانی نہیں چلتی۔ دونوں طرف پھر کچھ لو اور کچھ دو والے معاملات طے پاتے ہیں ۔ میری رائے میں صوبے بننے چاہئیں اچھا ہوگا یہ ۔۔جو لوگ اسکے خلاف ہیں پوائنٹ کیا ہے یہ سمجھ سے باہر ہے ۔۔۔