ڈاکٹر اسرار صاحب اور غامدی صاحب کے مابین مشہور مباحثہ 🔥🔥
کیا ہی خوبصورت علمی نشست ہے!
ڈاکٹر اسرار احمدؒ اور جاوید احمد غامدی صاحب جیسے دو اہلِ علم کو سننا اپنی جگہ ایک موقع ہے، لیکن اس گفتگو کی خاص بات میزبان کی دانشمندی بھی ہے۔ انہوں نے جس سنجیدگی اور علمی انداز سے گفتگو کو آگے بڑھایا، وہ قابلِ تعریف ہے۔
ایسی گفتگو میں مقصد کسی کو ہرانا نہیں، بلکہ علم کو سمجھنا اور حق کو پہچاننا ہونا چاہیے۔ اختلاف اپنی جگہ، ادب اور دلیل ہمیشہ مقدم رہنی چاہیے۔
کاروبار کے لیے اب دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں۔ ہوٹل ہو، پیٹرول پمپ ہو یا کوئی اور کاروبار، پنجاب کے تمام متعلقہ محکمے ایک ہی پلیٹ فارم e-Biz پر موجود ہیں۔ آن لائن اپلائی کریں، 15 دن میں جواب ملے گا۔ تاخیر ہو تو سسٹم خود معاملہ اوپر تک پہنچائے گا۔ درخواست گزار کا فون نمبر بھی محفوظ رکھا جاتا ہے تاکہ رشوت کے لیے کوئی رابطہ نہ کر سکے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
اے حبیب! فرما دو اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میرے فرمانبردار بن جاؤ اللہ تم سے محبت فرمائے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
سورۃ آل عمران: 31
اللہ اکبر ۔۔۔۔اور آج لوگ کہتے ہیں سنت کوئی چیز ہی نہیں
انہوں نے عین آخری وقت پر 20 لاکھ بھارتی روپے اور ایک ’’مرسڈیز بینز‘‘ گاڑی کا مطالبہ کر دیا۔۔۔ اور دولہا شادی پر آیا ہی نہیں! 💔🚫
🚨 بھارت میں ’’شادی‘‘ کے نام پر ایک افسوسناک جرم
شادی کی تقریب شروع ہونے میں صرف چند منٹ باقی تھے کہ دولہے کے گھر والوں نے فون کیا اور آخری شرط رکھ دی:
’’یا تو ابھی مزید 20 لاکھ روپے (تقریباً 24 ہزار ڈالر) اور ایک مرسڈیز بینز گاڑی دو، ورنہ دولہے کی بارات نہیں آئے گی!‘‘
اور پھر نتیجہ انتہائی دردناک تھا:
دولہے کی بارات کبھی پہنچی ہی نہیں، دلہن زار زار رونے لگی، جبکہ اس کے والد نے اپنی بیٹی کے سامنے اپنا دل ٹوٹتے ہوئے دیکھا۔
😭
انڈیا میں اولڈ ایج ہوم میں ایک معروف بزنس مین کی موت ہو گئی تو اسکی بیٹی نے 5100 روپے بھیج کے آخری رسومات ویڈیو کال پے دیکھیں اور ساتھ پوچھ رہی ہے کہ کتنا ٹائم لگے گا میں نے کھانا بھی کھانا.....
تعلیمی میدان میں دنیا کہاں پہنچ گئی ہے۔ اور ہمارے ہاں سکول بیچنے پر زور دیا ہوا۔۔۔
شنگھائی میں AI سے لیس دنیا کا پہلا بلیک بورڈ ریاضی کی مساواتیں اب بلیک بورڈ پر زندہ ہو اٹھیں گی!
شنگھائی میں منعقدہ "ورلڈ AI کانفرنس "
میں ایک چینی کمپنی نے ایک ایسا شاندار اور جدید ترین AI بلیک بورڈ متعارف کروایا ہے جو ریاضی کی ہاتھ سے لکھی گئی پیچیدہ مساواتوں کو فوری طور پر لائیو گراف اور سادہ خاکوں کو انٹرایکٹو 3D ماڈلز میں تبدیل کر دیتا ہے۔
میں مندر گئی وہاں مجھے کوئی یہاں ٹچ کر رھا کوئی وہاں ٹچ کر رھا
لیکن گوردوارہ میں مجھے کسی نے کچھ نہیں کہا ۔
الٹا ھمارے لئے دورازے کھول دئیے لنگر ھروقت ملا۔
کوئی ھندو کئے خلاف بولے تو کہتے ہیں اینٹی نیشنل ھے اینٹی ھندو ھے۔
کہتے ہیں ھم گاو رکشا کرتے لیکن گائے کا گوشت ایکسپورٹ ھوتا
ایک لکسمبرگ کی پری اسکول ٹیچر جس کا نام فاطمہ تھا، کو اس کے اسکول سے اس لیے برطرف کر دیا گیا کہ اس نے غزہ میں نسل کشی کے دوران تکلیف اٹھانے والے فلسطینی بچوں کی حمایت کی تھی، مبینہ طور پر صہیونی لابی کے دباؤ کی وجہ سے۔
جن بچیوں کو وہ پڑھاتی تھی اور ان کے اہلِ خانہ اس کی حمایت میں سامنے آئے اور مطالبہ کیا کہ اسے دوبارہ بحال کیا جائے۔
ہم ایک ایسے نظام میں رہتے ہیں جہاں ہمدردی کو سزا دی جاتی ہے اور بچوں کے قتلِ عام کرنے والوں کو سزا نہیں ملتی۔
From Texas to Ohio us Love's Pakistan.
امریکیوں نے بھی پاکستان کا شکریہ ادا کرنا شروع کر دیا امریکی کا پاکستان کے شکریہ کرنے کے لئے ایک خوبصورت سانگ جس کے لیرکس سننے والے ہیں میں کئی بار سن چکا دل نہیں بھرا ۔۔۔۔
ہمارے پاس 32 رافیل ہیں معاف کرنا ہمارے پاس 36 رافیل ہیں!
بھارتی فضائیہ افسر نے لائیو بریفنگ میں 36 کے بجائے 32 رافیل تسلیم کر لئے پھر فوراً ڈیمیج کنٹرول کر کے بات سنبھال لی
مگر دنیا پوچھ رہی کہ بھارت کے پاس 32 رافیل ہیں یا 36 اگر 32 تو باقی کدھر گئے🤔
ایک وینزویلا کے شخص نے خود کو اپنے فلیٹ کے بلاک کی سیڑھیاں نیچے دوڑتے ہوئے فلمبند کیا جب وینزویلا میں دو زلزلے آ رہے تھے؛ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سیڑھیاں دراڑیں کھا چکی ہیں۔