My YouTube channel for different maths courses. In Sha Allah I will continue uploading videos related to university as well as college level courses.
https://t.co/aBC2a3lrPq
Netanyahu loves Trump's plan to force 2 million people from Gaza & turn it into a billionaires’ Riviera. He calls it "voluntary migration.”
It's not voluntary if you bomb & starve those who stay.
It’s ethnic cleansing. It's a war crime.
No more military aid to Netanyahu.
Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues and it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted.
Muhammad Ali Jinnah
#Quid_Day#Dec25
رہنماء پی ٹی آئی عمر ایوب خان ، راجہ بشارت ، سابق ایم پی اے نثار صفدر جدون اور دیگر پی ٹی آئی قیادت کی غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہوں
پاکستان میں اب عام شہری، سیاسی کارکن، صحافی، اور اپوزیشن کے عہدیداران بھی حکومتی انتقامی کارروائیوں سے محفوظ نہیں رہے۔
1/2
الحمداللہ ہمارے قافلے نے پنجاب پولیس کو پیچھے دھکیلتے ہوئے انہیں بھگا دیا ۔اب اپنے منزل ک�� طرف رواں دواں ہوگئے ہیں ۔انشاءاللہ جلد ہی سارے مشکلات عبور کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچیں گے
#PtiFinalCall #نومبر24_یوم_انقلاب
بڑے بڑے مفتیوں سے جو دھونس دھاندلی اور ووٹوں کی خرید و فروخت بارے میں چپ سادھے رہتے ہیں اس سکھ کا کردار بڑا ہے جس نے کہا کہ میرا مذہب اس لین دین کی اجازت نہیں دیتا. مسلمانوں کو تباہ عبادات کی خرابی سے زیادہ معاملات کی خرابی نے کیا ہے.
علماء سو اسی بات پر خوش ہو جاتے ہیں کہ قبضے کی زمین میں سے انھیں مدرسے کے لئے پلاٹ مل گیا ہے. وہ کبھی بھی اس پر بات نہیں کرتے کہ قبضہ گیر کا استحقاق ہی نہیں.