عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کم سے کم، اگر ذرا سا بھی پاکستان اور اس کے امیج کا احساس ہے، تو فی الفور اسحاق ڈار استعفیٰ دیں۔ کون اس شرمناک الزام کے بعد بطور نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ دنیا کے آگے پاکستان کے جھنڈے تلے کھڑا ہو سکتا ہے؟ فیصل واوڈا
#pakistan@FaisalVawdaPAK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"عمران خان نے مجھے ٹی وی پر بولنگ کرتے دیکھا اور میری رفتار سے متاثر ہوئے۔انہی کی وجہ سے مجھے شارجہ میں ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم میں جگہ ملی۔ تاہم، سلیکٹرز نے محسوس کیا کہ میں ابھی بین الاقوامی کرکٹ کے لیے تیار نہیں ہوں۔ لیکن عمران خان اس بات پر بضد تھے کہ مجھے ٹیم میں ہونا چاہیے۔عمران خان نے مجھے کاؤنٹی ٹیم میں لانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ انھوں نے سسیکس کے کپتان پال پارکر اور کوچ نارمن گفورڈ کو بتایا کہ ان کے پاس ایک بہت باصلاحیت اور منفرد سٹرائیک بولر ہے اور اگر آپ لوگ انھیں سائن کر لیں تو یہ بہت اچھا ہو گا، ورنہ اگلے سال کوئی اور انہیں لے جائے گا"۔وقار یونس
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ ہے اس ملک پر زبردستی مسلط کیے گئے حکمرانوں کی سوچ کا لیول خدا سے دعا ہے جیسا اس بوڑھے آدمی کے ساتھ ہوا ویسا ان سب کے ساتھ بھی ہو
حالات اتنے بھی برے نہیں کہ کفن نہیں مل رہا کفن کے بغیر دفنانے کا مقصد سستی شہرت حاصل کرنا بھی ہو سکتا ہے ـ رہنما پیپلز پارٹی آغا رفیع اللہ کا ردعمل
A similar delegation once met PM Imran Khan, demanding an expensive plot to build a swimming pool for the SCBA. Imran Khan greeted them with his trademark smirk, along with tea and a single biscuit each.
He really was a terrible politician….. by Pakistani standards!
بین الاقوامی شہرت یافتہ سیاح اور وی لاگر *تال دوریک* نے اسرائیلی ٹی وی چینل *ILTV* کے پروگرام میں اسرائیلی میزبان کے سامنے پاکستان کو دنیا کا بہترین سیاحتی ملک قرار دیا۔
اسرائیلی ہوسٹ کا چہرہ دیکھنے والا ہے جب پاکستان کا نام بار بار لیا جا رہا ہے۔دشمن کے لیے پاکستان کا نام ہی کافی ہے
Iran came to this World Cup with both the US and FIFA against them. Harassed before kickoff. Exhausted by the system. Robbed by the whistle. 2 goals taken away. 3 matches without a loss. Yet, they go home. That's not defeat — that's injustice. 🇮🇷😔
چار منٹ کی یہ ویڈیو حقیقت پر مبنی ہونے کی وجہ سے معاشرتی آگاہی کا ذریعہ بنی ہے۔ اس ویڈیو کے تخلیق کار نے معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بہترین عمل کا مظاہرہ کیا ہے اور اب مزید ملوث مجرموں کو بھی سزا ملنی چاہیے۔اگر کوئی اور بھی اس میں ملوث ہے۔
ویسے ہے تو یہ زبردست کام اگر بھارتی انتہا پسندوں نے اسکو ٹکنے دیا تو ۔۔۔
تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ بھارتی اداکار وجے کا دبنگ اعلان میرے صوبہ میں جس کی ہاں بھی بیٹی پیدا ہوگی وہ کسی بھی مذہب سے ہو وہ اپنا رجسٹریشن کروائے اس کی بچی کو سونے کی انگوٹھی فوراً ملے گی اور اس کے نام پر ایک اکاؤنٹ کھولے گا جس میں ہماری سرکار ہر ماہ رقم ٹرانسفر کرئے گی جب بچی اٹھارہ سال کی ہو جائے گی تو اس کو اس فنڈ سے پندرہ لاکھ روپے ملیں گے تا کہ وہ کسی پر بھی بوجھ نہ ہو اور اپنا مستقبل خود طے کرسکے
منتہا کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ارسلان کی والدہ نے ایک نیا پینڈورا بکس کھول دیا ہے
خاتون کے مطابق اس کا بیٹا بہت شریف تھا جس کی گواہی پورا محلہ دینے کو تیار ہے، خاتون کے مطابق اس کیس کے اصل قصوروار دکان کے مالکان ہیں جن سے بچی کے والد کی دشمنی بھی تھی، خاتون نے یہ بھی سوال اٹھایا کہ کیا ایسا ممکن تھا کہ ارسلان بچی کو اوپر لے جا رہا ہو اور وہاں موجود دکان مالکان کو پتہ نہ ہو