یہ نہتی لڑکی دین کا سودا کرنے والے ان ہزاروں ملاؤں سے بہتر ہے جو صرف اسلام کا نام بیچتے ہیں۔ اسکی آنکھوں میں آنسو اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے بے بس ہم وطنوں کی تکلیف کے لیے ہیں۔
@managerAsimm@KaliwalYam Ahahahahahahhaha awam Kiu niklay gi pehlay to wo nikalay jo Badshah ban Ke betay @PTIofficial Ke seaton pe baad mai awam niklay gi
@KaliwalYam To party Ke khanay walay nikal tay kiun nai jo sirf bank bharnay Ke liye betay hoye hai Aur martay sirf ghareeb Ke bachay hotay hai nikalo in gandapora mandapora ko ta Ke pata chalay Ke waqyi ye @ImranKhanPTI Ke liye hi aye hai ya in ka mowaqif koi Aur hai
@KaliwalYam Kiu hona chahiye PTI se hum nafrat karnay lagay hai kp mai jo corruption ka bazar garam hai os ka koi pochnay wala nai hai Allah PTI ko aisey tabah o barbaad karay jesay kp ko PTI ne tabah o barbad Kia……
آپریشن کے اڑ میں جس طبقہ نے زندگی بھر مولانا صاحب اور جمعیت علمائے اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کیا آج آن کی حکومت کے ہوتے ہوئے پختونخوا پر آپریشن ہو رہا صدا افسوس 😭😭😭💔💔🥹🥹
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
البدر ہائیر سیکنڈری اسکول میں پیش آنے والا واقعہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ ہمارے تعلیمی اداروں کی حرمت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔
سکول کی ایک قابل احترام، باحجاب، استانی کو صرف اس "جرم" کی پاداش میں زد و کوب کیا گیا کہ انہوں نے ایک طالبہ کو کلاس میں وقت کی پابندی نہ کرنے پر مختصر کھڑا کیا، طالبہ عیشال شاہد نے اگلے روز اپنی والدہ اور ماموں عبدالحفیظ (پولیس افسر، تعینات لیاری تھانے) کے ساتھ مل کر کلاس روم میں داخل ہو کر نہ صرف معزز استانی کے چہرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی بلکہ ان کا نقاب پھاڑ کر انہیں لہو لہان کر دیا۔
یہ واقعہ نہ صرف ایک استانی کی توہین ہے بلکہ اس قوم کی ماؤں، بہنوں اور تعلیم کے شعبے پر ایک حملہ ہے۔
ہم وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
عبدالحفیظ کو ملازمت سے برطرف کر کے فوری گرفتار کیا جائے۔
متاثرہ استانی کو مکمل تحفظ، انصاف اور علاج فراہم کیا جائے۔
وزیر تعلیم اور ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز واقعے کا نوٹس لے کر اسکول انتظامیہ سے باز پرس کریں کہ ادارے میں سیکیورٹی اور حدود کا خیال کیوں نہ رکھا گیا