"یہ لندن کا کوئی پیلس نہیں، یہ فرانس کا کوئی میوزیم، اٹلی کی کوئی آرٹ گیلری نہیں، یہ دبئی کا کوئی ہوٹل نہیں، یہ پاکستان ہے، یہ آپکا اپنا دفتر ہے جہاں ہم آپ کو محفوظ بنانے اور بہتر سروسز دینے کے لئے اقدامات کرتے ہیں، یہاں کے دروازے آپ کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں۔"
اے آئی جی ایڈمن سی پی او ایس ایس پی عمارہ اطہر کا فرینڈز آف پولیس اور انٹرنشپ ان پولیس کے حوالے سے نوجوان نسل کے لئے خصوصی ویڈیو پیغام
#PunjabPolice #FriendsOfPolice
سرکار کے سامنے رکھے گئے مطالبات۔۔۔۔۔۔۔جن کو حل کی یقین دہانی کروائی گئی, کل سے اگیگا و نگران سرکاری ممبران پر مشتمل مشترکہ کمیٹی ان معاملات کے حل کیلئے باقاعدہ کام شروع کرے گی۔مستقلی براۓ ایس ایس ای و اے ای اوز شامل کرنے پر قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہیں
مختلف تنظیموں کے عہدیداران نے پاکپتن میں سرکاری ملازمین کے دھرنے میں شرکت کی اور دھرنے کے شرکاء کو اپنی حمائت کا یقین دلایا اور ملازمین جائز حقوق کے لئے نہ صرف اپنی آواز بلند کی بلکہ حکومت پنجاب پر زور دیا جتنا جلدی ہوسکتا ہے ملازمین کے مطالبات پورے کیے جائیں
سرکاری اسکولز کی ممکنہ نجکاری اور سرکاری ملازمین کی حق تلفی کے خلاف ضلع سرگودھا میں اساتذہ، طلباء، دیگر سرکاری ملازمین اور سول سوسائٹی کی عظیم الشان ریلی
#ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور