وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اب عوام کو نکلنا ھوگا ۔ پورے خیبر پختون خواہ پشاور کے طرف آئے ۔ کوہاٹ پشاور کے طرف رخ کرے ۔ قبائلی اضلاع کے عوام پر باری ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ھوگا ۔جہاں عوام جمع ھوگی وہاں مجھے اپنے درمیان پائینگے۔
سہیلz آفریدی صاحب آپ خالی کے پی کے والوں کو ہی قربانیاں دینی پڑیں گی خان کو باہر نکالنے کے لئیے کیونکہ پنجاب سے امیدیں رکھنا ایسا ہی ہیں جیسے بھینس کا بین بجانے پر ناچنا
#ڈٹ_گئی_عوام_خان_کو_رہا_کرو
بے شرمی سے کہنے والے کہ ہاں جہاز خریدا ہے، کڑوڑوں عوام کا پیسہ اڑاتے اڑاتے ، عوام کو کنگلا کر گئے-
اور جو عوام دوست پالیسی عمران خان نے بنائیں ت��یں وہ سب ختم کر دیں -
اپنا علاج باہر، اور صحت انصاف کارڈ ختم-
یہ عوام دشمن ہیں !
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
Around 6k students enrolled in Chinese uni are stuck in Pakistan d/t Covid,China is allowing Korean, Armenia students but not Pakistanis. Gov should arrange their travel back to school as PMC RECENTLY ANNOUNCED NOT TO ACCEPT THEIR DEGREES W/O CLINICAL ROTATIONS.
#Stand_with_FMGs
“Since my childhood, I have been hearing that Pakistan and China are all-weather friends but unfortunately Pakistani students have been suffering,” said one of the students
https://t.co/mgXwfhkv1j
#FMGs_Degree_Matters
China is not opening the border PMC not accepting the degree whose responsible just students suffer in this matter is that justice