سندھ حکومت نے سانحہ بلدیہ کیس میں زبیر عرف چریا اور رحمٰن عرف بھولا کی بریت کے خلاف نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کردی، درخواست پراسیکیوٹر جنرل سندھ شبیر شاہ نے دائر کی ہے،
دو انتہائیں۔۔۔
ایک طرف غریب عوام اپنے پیاروں کو کفن تک میسر نہ ہونے کے باعث بے بسی سے دفنانے پر مجبور ہیں، اور دوسری جانب اربوں روپے کے لگژری جیٹس کی عیاشیاں جاری ہیں۔
المیہ صرف یہ نہیں، بلکہ اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے کہ ان معاملات پر سوال اٹھانے کی بھی اجازت نہیں۔ سوال اٹھانے پر جواب دیا جاتا ہے “خریدا ہے بھئی” کر لو جو کرنا ہے۔۔۔
اگر آپ واقعی عوام کے ووٹ سے منتخب ہو کر آئے ہوں تو آپ خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتے ہیں، اسی لیے آپ کے لہجے میں بھی شائستگی اور انکساری ہوتی ہے۔ لیکن جب اقتدار عوام کے مینڈیٹ کے بجائے فارم 47 کے سہارے ملا ہو تو نہ عوامی جوابدہی کا احساس باقی رہتا ہے اور نہ ہی لہجے میں تحمل، بلکہ اندازِ گفتگو بھی تحکمانہ ہو جاتا ہے۔
“خریدا ہے بھئی” کر لو جو کرنا ہے۔۔۔
بلوچستان کی حدود میں ایک شخص کو قتل اور بیوی کو شدید زخمی کر دیا گیا معصوم بچوں اور خاتون کے چہرے پر غم ، بے بسی ، لاچارگی اور کرب نے عجیب کیفیت کر دی۔مجھے خود کو بلوچ سمجھتے ہوئے بھی اکتاہٹ ہو رہی ہے۔ میرے دیس کو کس نے جنگل سے بد تر بنا دیا۔ بارود اور خون کا یہ کھیل کب رکے گا ؟
کراچی کورنگی کراسنگ پر خاتون پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ واقعہ میرے گھر کے بالکل قریب ہے میں اس واقعے کی مذمت کرتا ہوں اور وزیراعلی سندھ نے فوری ایکشن لے لیا ہے یہ کوئی حراسہ کرنے کا کیس ہے انشاءاللہ اس ناسور درندے کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا خاتون کی عزت ہماری اول ترجیح ہے
Wo muhajir nai ha wo fitna ha.. hum Urdu bolnay walay Pakistani 🇵🇰 han ta aur rahay ga Pakistan 🇵🇰 hamari Jan ta ha aur rahay ga na kal hum muhajir na ha.. Karachi dil ha Sindh ki shaan isko koi meli nazar sa dekhay ga ankay nikal la ga.❤️🖤💚
@amberdanishh مہاجر ہمارے بھائ ہیں
لیکن کچھ مہاجروں نے دن رات تقسیم تقسیم تقسیم کی پٹی اُٹھا لی ہے ل
جو لوگ ہمارے ملک میں نفرت اور تقسیم کرنا چاہیں گے پھر ہم انہیں یاد تو دلائیں گے
جس تھالی میں کھا رہے ہو اسی میں چھید نہیں کرنا
“میرے اجداد کی قربانیوں کا ثمر سب نے پایا
رات سوئے ہوئے لوگوں نے صبح وطن پایا”😊😊
ہجرت کر کے آنے والے اپنی زمین جائداد و پیارےچھوڑ کر آئے، اور اس ہجرت کرتے وقت کسی کئ ماں، کسی کئ بہن، بیٹی و بیوی کی عزت لٹی، کسی کے بھائی، باپ کی جان لے لی گئی، اور زیادہ تر مہاجرین کراچی آئے جو ایک عرصےوفاق کا حصہ رہا، وہیں اپنا گھر بار، کاروبار دوبارہ کھڑا کیا، جس کراچی کی کمائی سے آج بھی سندھ چلتا ہے، ورنہ سندھ تو آج بھی کسماپرسی کا شکار ہے۔
اگر لاہور اتنا ہی آگے نکل گیا ہے تو لاہور کے رہنے والوں نے لاہور کو اتنا آگے بھیج دینے والوں کو الیکشن میں اس بُری طرح مُسترد کیوں کر دیا کہ سارے شریف خاندان کو فارم 47 کا سہارا لینا پڑا۔۔۔
#ذراسوچئیے