رب العالمین میرا دوست ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے سو وہی مجھے رستہ دکھاتا ہے اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے اور وہ جو مجھے موت دے اور پھر زندہ کرے اور جو قیامت کے دن مجھے بخشے گا
الحمداللہ
دنیا کے ہر چینل پر وزیراعظم پاکستان کا چرچا ہو رہا ہےیہ دنیا میں پاکستان کی عظیم فتح ہے پاکستان ایشیا ہی نہیں پوری دنیا کے لیے سپر پاور بن گیا ہے