اللّٰه کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اور اُس کا کوئی شریک نہیں، اُسی کے لیے ساری بادشاہت اور اُسی کے لیے ساری تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر خُوب قُدرت رکھنے والا ہے. 💕
رسول اللّٰہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ...!! دُعاؤں میں بہترین دُعا عرفہ کے دن دُعا ہے اور بہترین بات وہ ہے جو میں نے اور مُجھ سے پہلے انبیا نے جو کہا اُس میں یہ دُعا بہتر ہے...!!
آج وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ اجلاس میں PMLN ایم پی اے مننان خان (پی پی 56 )ناروال کے میڈیکل بلز کی مد میں
پچاس لاکھ ستاسی ہزار کی منظوری ٹاپ ایجنڈے پر ہے۔ ایم پی اے کو پچاس لاکھ روپے کی منظوری رولز کو ریلکس کر کے ادا کی جائے گی۔
پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن طاہر رضا ہمدانی کو بھی میڈیکل بلز کی مد میں دس لاکھ روپے کی منظوری دی جائے گی۔
ریٹائرڈ ایڈیشنل سیکرٹری سبحان بٹ کو بھی ان کے میڈیکل بلز کی مد میں پانچ لاکھ روپے کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
اجلاس آج بارہ بجے ہوگا اور کل 134 کے قریب ایجنڈے میں سمریاں شامل ہیں۔
اور دوسری طرف یہ باپ اپنی کینسر کی مریضہ بیٹی کو مناسب علاج نہ ملنے پر واپس گائوں لے گیا کہ بیٹی نے کہا بابا میں تھک گئی ہوں۔ مجھے گھر لے جائو۔
@MaryamNSharif
پھر پیٹرول پندرہ روپے مہنگا۔ یہ حکومت ایک سنگ دل ترین حکومت ہے۔ پتھر کا دل ہے ان کا۔ ان کو انرجی مینیجمنٹ کا الف نہیں پتہ۔ نہ کبھی پیٹرول کے زخائر بڑھانے کی کوشش کی نہ ریزروز مینجمنٹ کا کوئ لائحہ عمل بنایا۔
بینالاقوامی تیل کی قیمت پچھلے مہینے کے لحاظ سے بائیس فیصد کم ہوئی ہے تو ہمارے یہاں کیوں بڑھ رہی ہے۔ اور ہمارا تو تیل کا کوئ جہاز ایران نے روکا تک نہیں ہے۔
اور اس بُرے وقت میں تیل پر جو ٹیکس ہے وہ عارضی طور پر چند مہینوں کے لئیے کم کیوں نہیں کردیتے ؟
گیارہ ارب کے جہاز کے تیل کے لئیے پیسے ہیں مگر عوام کے لئیے کچھ نہیں۔
افسوس صد افسوس۔
The older I get, the more I realize that luxury isn't about what you own. It's having a peaceful home, a family that genuinely likes each other, no health problems and a mind that isn't constantly racing.
Its the most underrated form of luxury.
عوام کیساتھ کا طرح ظلم ہو رہا ہے ۔۔ اندازہ لگائیں
سرگودھا کی ایک دکان کا بل
صرف شدہ یونٹ: 36
بجلی کی قیمت : 1347
میٹر کرایہ : 1000
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: 15:66
ایف سی سرچارج : 116.28
سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ: 12.61
بجلی ڈیوٹی: 20.41
جنرل سیلز ٹیکس : 449
انکم ٹیکس : 280
اضافی ٹیکس : 125
مزید ٹیکس: 100
ریٹیل سیلز ٹیکس 124.86
ایف پی اے پر جی ایس ٹی: 3.00
ایف پی اے پر اضافی ٹیکس: 1.00
ایف پی اے پر مزید ٹیکس: 1
ایف پی اے پر انکم ٹیکس: 2.00
ایف پی اے پر ریٹیل سیلز ٹیکس: 0.80
ایف پی اے پر بجلی ڈیوٹی (ED): 0.23
ٹوٹل ایف پی اے : 24
بل: 3600
اگر کوئی ان واقعات کی وضاحت و صفائی دینے کی کوشش کرے تو اس بندے کے ساتھ اگلی تین نسلوں تک بھی دوستی اور رشتہ مت رکھیں، ایسی ذہنیت والے لوگوں سے کوسوں دور رہیں۔ اللہ پاک ہم سب کو ایسے پاگلوں سے محفوظ رکھے، آمین
ڈاکٹر سمیع اللّه عارف
کسی اچھی ماں کی بیٹی بھی اس جیسی ہو ضروری نہیں
اور کسی اچھے باپ کا بیٹا بھی اچھا ہو یہ لازم نہیں
آپ کی بچی کا کہیں سے رشتہ آتا ہے اور آپ بس لوگوں کا رکھ رکھاو دیکھ کر ہاں کردیتے ہیں یا پھر آپ اپنے بیٹے کے لئیے کہیں رشتہ دیکھنے جاتے ہیں اور دو چار بار ملنے کے بعد ڈن کرلیتے ہیں.
سب کے سب پاغل گھوم رہے ہیں
یہ پچھلے ایک سال میں کم از کم چھٹا واقع ہوگا اور وہ بھی اس لئے کے خبروں میں آ گیا ہے۔ لیکن جو واقعات دور دراز کے علاقوں میں ہر مہینے ہوتے ہیں انکی تعداد سینکڑوں میں ہے لیکن وو میڈیا کی زینت نہی بن پاتے یا وہاں ہی دبا دیے جاتے ہیں۔
@MirMAKOfficial Never saw someone so accomplished and intellectually distinguished remain consistently humble and considerate, responding with grace and composure to everyone even to persons with very harsh words!
میں سمجھا تھا سٹیڈیم میں نیچے بیٹھ کر اجلاس منعقد کیا جا رہا یہاں تو اسمبلی سے سب کچھ لا کر ڈرامے بازی کی گئی اب کوئی پوچھے اسکو لانے اور واپس لے جانے پر عوامی ٹیکس کے پیسے پر کتنا ڈاکہ ڈالا گیا اور اس میں سے کتنا کمیشن لیا گیا اور سب سے اہم بات اس اجلاس سے عوام کو کیا فائدہ ہوا کیا عوامی مفاد کی کوئی پالیسی بنائی گئی یا عوام کی زندگیوں میں بہتری کا کوئی فیصلہ کیا گیا عدالتی یا انتظامی اصلاحات عمل میں لائی گئیں ۔۔۔؟
اگر وزیر صاحب اور بیوروکریٹ صاحبان اپنے پروٹوکول( جو بالکل غیر ضروری ہے) کی گاڑیوں کی تعداد ادھا کرین تو کتنا فرق پڑے گا؟ 11 ارب کے جہاز کی بجائے کمرشل جہاز پر لاہور سے اسلام اباد جایا جائے تو کتنا فرق پڑے گا اپ لوگوں کو بس مزدور ہا موٹر سائکل والا ہی کیوں نظر اتا ہے؟؟
They tried to paint Pakistan as 'terror sponsoring country', Pakistan emerged as 'Global Peace Maker' & 'a credible military power'.
As always said, Pakistan is a Phoenix & has risen from the ashes, Shukar Alhumdulillah.
Various local studies estimate its prevalence between 22–26%, suggesting that almost one in four people suffer from GERD-related symptoms. This disparity is not incidental. It reflects differences in lifestyle, dietary patterns, and daily routines.
Gastroesophageal reflux disease (GERD) is a highly prevalent condition worldwide, affecting around 13–14% of the population, meaning nearly one in every seven individuals experiences it. However, the situation in Pakistan appears more concerning..