آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا، اس کے لیے لڑنا پڑتا ہے۔ اپنے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا پڑتا ہے۔ ترکی میں جب عوام نے فوجی ٹینکوں کے سامنے لیٹ کر مزاحمت کی تو دنیا نے عوامی عزم اور جمہوری جدوجہد کی ایک تاریخی مثال دیکھی۔
مجھے پتہ چلا ہے کہ عمران خان کی صحت پھر خراب ہوئی ہے، اگر عمران خان کو جیل میں کچھ ہوا تو اڈیالہ جیل کا سپریٹنڈیٹ، چیف جسٹس، جعلی وزیر اعلیٰ اور ملک کا آرمی چیف ذمہ دار ہو گا۔ سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کہتے ہیں ملٹری آپریشن پر سائن کرو، نہیں کروں گا، خدا کی قسم جان کی بازی لگا دوں گا، لیکن ان کی پالیسی نہیں مانوں گا۔ سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
”گورنر راج آج لگانا ہے آج لگائیں، دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں!
میں اپنی عوام کو یا عمران خان کے نظریے کو ایک سیٹ کے لیے قربان نہیں کر سکتا۔ میں کرسی کے لیے سیاست میں نہیں آیا۔ ہمارا مقصد حقیقی آزادی ہے، حقیقی آزادی کے لیے، جو عمران خان نے خواب دکھایا، اُس کے لیے جان بھی چلی جائے تو کوئی فکر نہیں۔“ - وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF
#سر_بکف_میدان_میں
“دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔”
- @SohailAfridiISF
#سر_بکف_میدان_میں
دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔