ہم اکثر اوقات زندگی کو... لوگوں کی نظر سے دیکھ رہے ہوتے ہیں... اور... ہماری پسند، نا پسند بھی لوگوں کی سوچ پر منحصر ہوتی ہے... چاہے وہ... زندگی کا ہمسفر ہو... کیریئر ہو... یا... چیزیں ہوں...
یاد رکھیں...
زندگی آپ… https://t.co/5ndJtvmKeD
اردو کی یہ کہاوت تو آپ نے سنی ھی ھوگی
،،تالی دو ہاتھوں سے بجتی ھے ،،
ملک و قوم کی بربادیوں کی ذمہ دار صرف حکمران نہیں ، رعایا برابر کی شریک ھے ۔
اگر آپ کا کوئی وزیر یا ممبر کرپٹ تھا
اور آپ پھر بھی اس کو ہی ووٹ دے رہے ہیں
تو اصلی مجرم آپ ہیں
اگر آپ کو اپنی زندگی سے بھت شکایتیں ھیں، تو اللہ تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں ان کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دو، یقیناً اس لکھائی کے بعد تمہاری زندگی اور زیادہ خوش و خرم ہو جائے گی۔