یہ انسانوں کی بستی ہے حیوانوں کی بستی نہیں ہے ایسا نہیں ہو سکتا کہ سپریم کورٹ ایک فیصلہ دے اور آپ فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیں ، نواز شریف کے یہ تاریخی الفاظ انکی پارٹی کو بھول چکے ہیں
پنجاب حکومت کی ترجمان عظمی بخاری نے تحریک انصاف کو دہشتگرد کہا، جواب میں پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کہتی ہیں کہ کیا ہم دہشتگرد ہیں یا وہ دہشتگرد ہیں جنہوں نے سیاسی خواتین پر مظالم کی انتہا کی۔
ڈفر خواجہ آصف کی پاکستان میں بھڑکیں سن لیں اور اقوام متحدہ میں بھیگی بلی بنا ہوا پرچی سے دیکھ کر بھی انگلش نہیں بولی جا رہی ۔۔۔۔۔
اور دوسری طرف عمران خان بغیر پرچی کے پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ ایسا لڑا کہ آج تک اسکی گن گھرج سنائی دیتی ہے ۔۔
جب تک پاکستان میں آئین توڑنے والوں، قانون توڑنے والے اصل مجرموں پر اس پھانسی کے پھندے کا استعمال شروع نہیں کیا جاتا، تب تک نظام بدل نہیں سکتا-
#Article6onECP
"9 مئی 9 مئی لگایا ہوا ہے، ہمیں فوٹیج دیں ہم آپ کو بندے پکڑ کر دیں گے، ملک میں ہر طرف تباہی
ہے اور آپ کو 9 مئی کی پڑی ہے،!"
ایم پی اے ملک عدیل اقبال کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں دھواں دار خطاب
#معافی_آپ_مانگیں#خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے
پاکستان میں آئین کو اتنی بار پامال کیا گیا ہے کہ اس کی تو کوئی اہمیت ہی نہیں رہنے دی گئی، لیکن اس کے ساتھ ساتھ اصل نقصان اخلاقیات کو پہنچایا گیا ہے-
آپ سوچیں کہ یہ جو الیکشن کمیشن کے ارکان ہیں، یہ اپنے حلقہء ارباب میں کس منہ سے اپنے اقدامات کا دفاع کرتے ہوں گے؟
#Article6onECP
جب سے سوشل میڈیا عام ہوا ہے، ہر شہری کے ہاتھ میں فون آیا ہے- ان پارٹیوں کی سیاست ختم ہو گئی ہے جو کہ میڈیا کو خرید کر اپنے جلسوں کو بڑھا چڑھا کر دکھایا کرتے تھے-
اب تو یہ جعلی حکمران پارٹیاں کہیں جلسہ کرنے کی ہمت ہی نہیں کرتیں-
آج سب نے دیکھ لیا کہ کیسے #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے ؟
#EidAlFitr2024 Mubarak! May this joyous occasion bring peace, prosperity, and happiness to all. Let's remember our Palestinian brothers and sisters who face challenges and hardships, and also those around the world who suffer from any kind of hardship.