عین حالتِ جنگ میں قومی بیانئیے کو نقصان پہنچانے، لڑتے سپاہیوں کا مذاق اُڑانے اور ملکی سالمیت کو داؤ پر لگانے والا مکروہ ٹولا اتنا ہی بڑا دشمن ہے جتنا بھارت۔
اور شکر یہ ہے کہ دشمن کھُل کر سامنے آ گیا ہے۔ آج کے بعد ان بے غیرتوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔
"ڈپٹی سپیکر سمجھے تھے کہ پارٹی کا پارلیمانی لیڈر پارٹی کا چیئرمین ہوتا ہے،
وہ سمجھا تھا کہ پارلیمانی لیڈر اور پارٹی سربراہ ایک ہی بات ہے" -
وکیل ڈپٹی سپیکر
"غلط سمجھا ہے اور غلط سمجھ کر اتنا بڑا ایکشن لے لیا؟" - عدالت
SIXER !! 😂😂😂😂