اگر پی ٹی آئی انتہا پسندی والی سیاست چھوڑے تو اپنے تمام سیاسی مقاصد حاصل کر سکے گی اور کارکنوں کو مایوس نہیں کرے گی۔ ہم اپنے عوام اور کارکنوں کی نمائندگی کرتے رہیں گے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں پیپلز پارٹی نے اپنے مینڈیٹ کی نمائندگی کی۔ شہر، صوبے اور وفاق میں ہماری آواز آپ کی آواز ہوگی، کسی اور کی نہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پاکستان پیپلز پارٹی اس شہر، صوبے اور ملک بھر میں مثبت سیاست کرنا چاہتی ہے۔ پورے ملک کا جائزہ لیں تو صرف ایک سیاسی جماعت مثبت سیاست کرنا چاہتی ہے۔ باقی سیاسی جماعتیں نفرت، تقسیم اور لڑائی جھگڑے کی سیاست کرنا چاہتی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں بھی عوام کا خیال رکھنے کے بجائے تقسیم اور نفرت کی سیاست پر اڑی ہوئی ہے.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
“Benazir Hunarmand Programme aims to equip Pakistan’s youth with market-relevant skills to improve employment opportunities & address evolving labour market needs.”: Chairperson Benazir Income Support Programme, Senator Rubina Khalid speaking at Asia-Pacific Social Protection Week 2026 in Manila, Philippines, during the panel discussion on the Adaptive Social Protection Forum.
میں پر امید ہوں کہ جس طرح تھرکول بلاک 1اور 2 ترقی کررہے ہیں، اور اس وجہ سے جو معاشی انقلاب تھرپارکر میں آیا ہے جس کا فائدہ ناصرف تھر اور سندھ بلکہ پورے پاکستان کو ہورہا ہے اور آپ کی اور تھر کی عوام کی محنت کی وجہ سے اس ترقی اور کامیابی کا سفر جاری رہے گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تھرکول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب
#TharBadalRahaHaiPakistan
ڈی چوک کا خوف یا اقتدار کی آخری ہچکی؟ نان کسٹم پیڈ وزیرِ اعلیٰ کے 40 لاکھ کے دعوے کا جنازہ نکل گیا، لاکھوں کا جھوٹ چند ہزار لاوارث ورکرز میں بے نقاب، اسد قیصر اور عاطف خان سمیت منتخب ایم این ایز اور ایم پی ایز منظر سے کیوں غائب؟ ڈاکٹر عبدالواجد خان داودزئی نے پی ٹی آئی کا کچا چٹھا کھول دیا۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@SoomroJameel@wajahatullahkh7
سیلاب متاثرین کیلئے اکیس لاکھ گھر اور گھروں کی ملکیت خواتین کے حوالے کرنا پاکستان پیپلزپارٹی ہی کا طریقہ ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اس نوعیت کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
صحت مند بچہ، مضبوط پاکستان! ایس آئی سی ایچ این کا مقصد سندھ کے پر بچے کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ہے۔ غذائی قلت کا خاتمہ اور جدید علاج، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا معصوم بچوں کی صحت اور زندگی کے تحفظ کا پختہ عزم ایس آئی سی ایچ این کے ذریعے عوام تک پہنچ رہا ہے
@MediaCellPPP
گورنر ہاؤس کے محاصرے کی دھمکی جیب میں رکھیں!
خیبر پختونخوا کے انفارمیشن منسٹر شفیع اللہ صاحب! گورنر اور گورنر ہاؤس کے محاصرے کی دھمکیاں دینے سے پہلے اپنی سیاسی تاریخ بھی دیکھ لیں۔ جو لوگ مشکل وقت آتے ہی چوہوں کی طرح بلوں میں چھپ جاتے ہیں، اور دوسروں کو سڑکوں پر آنے اور دھمکیاں دیں تو بات کچھ عجیب سی لگتی ہے۔
9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کے بعد جب کارکن مشکل حالات میں پھنسے تو اپ لوگوں نے لاتعلقی اختیار کی، اور بعض کارکنوں کے بارے میں بعد میں مختلف وضاحتیں پیش کی گئیں۔ آج کس منہ سےمزاحمت کے بھاشن دے رہے ہو
مراد سعید صاحب بھی کبھی بڑے بڑے دعوے اور جارحانہ بیانات دیا کرتے تھے، مگر آج سیاسی منظرنامے سے دور چوہے کی طرح بل میں گھسا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر آواز بلند کرنا آسان ہے، اصل امتحان میدان میں کھڑے ہونے کا ہوتا ہے۔
اور یاد رکھیں: گورنر خیبر پختونخوا پاکستان پیپلز پارٹی کا جیالا ہے۔ جیالوں کی سیاست صرف سوشل میڈیاپر کی بورڈ وارئیراور کاپی پیسٹ نعروں تک محدود نہیں۔ پیپلز پارٹی کی سیاسی تاریخ سڑکوں، جلسوں، احتجاج اور مشکل وقت میں کارکنوں کے ساتھ کھڑے ہونے سے بنی ہے۔
اس لیے دھمکیوں اور سوشل میڈیا کے نعروں سے ماحول گرم کرنے کے بجائے سیاسی اختلاف کو سیاسی میدان میں رکھیں۔
کی بورڈ وارئیر بننا آسان ہے، میدان میں کھڑا ہونا اصل سیاست ہے۔
ڈاکٹر عبدالواجد خان داودذئی،
مرکزی سینئیر نائب صدر
پیپلز ڈاکٹرز فورم
ایمل ولی خان کے بعد بیگم عابدہ حسین بھی چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مداح نکلیں۔
مریم نواز کے مقابلے میں بلاول بھٹو کی تعلیم اور سیاسی بصیرت زیادہ ہے، اگر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بننے کا موقعہ ملا تو وہ بہت بہتر وزیراعظم ثابت ہوں گے۔
بیگم عابدہ حسین
بینیفشریز کے لیے اہم پیغام: اپنے بٹوے کی طرح اپنے موبائل اور بینظیر سم کی حفاظت کریں۔اپنا موبائل فون اور سم کسی ریٹیلر یا غیر متعلقہ افراد کے حوالے نہ کریں: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد
#BISP#SenatorRubinaKhalid#BenazirSIM#BeneficiaryAwareness #SIMSafety
When @PervezKhattakPK was with @ImranKhanPTI so he was corrupt and files were ready to arrest him. When he left @ImranKhanPTI , he became net and cleaned.
Listen @OfficialDGISPR KPK and especially #Nowshera peoples hate him. He never win election in his rest of life. He and his family make politics as a business, they give chance to their limited workers to earn money and then they spent money their election. This is the only family in Pakistan who not spending single penny on elections.
Now you @OfficialDGISPR give a chance to become a #Governor and give him chance for corruption. We all expect that #Asim_Munir is #Hafiz_Quran and against corruption that’s why he stand in front of @ImranKhanPTI wife corruption, but but if @PervezKhattakPK is going to be #governor of KPK then it’s mean he is not against corruption. He has personal issues with @ImranKhanPTI .
@PervezKhattakPK should be in jail for his and his family corruption, but you make him #minister and now promoting him for his leaving @ImranKhanPTI .
I strongly condemn this decision and request to put him in jail for his and his family corruption.
Before taking such decisions, at least enquiry about him and his corrupt family as well as corrupt workers
Give me a chance as #minister and will give you a clean district Nowshera not only from corruption but also from PTIs and @PervezKhattakPK corrupt followers