@Waqarkhan کسی کی نفرت میں اتنا مت گرو کہ انصاف نہ کر سکو۔
If you want to know about Ik as a cricketer then ask Viv Richards, Ian Botham, Sunil Gavaskar, Greg Chapel. He is not qualified to talk about IK’s as a player
@DurraniViews عمران ریاض کسی گورنمنٹ کے عہدے پر بیٹھا تنخواہ نہی لے رہا جو اپنی آمدن اور اثاثے سب کو بتائے۔ نا ہی اس پر کرپشن کا کوئی الزام ہے ورنہ جب گرفتار ہوا تھا تو مقدمہ درج کرتے۔ ہمارے کچھ لوگوں کا IQ اتنا کم ہے کہ ان کو الزام لگانا بھی نہی آتا۔
@iAmjadKhann پاکستان کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں کے پڑھے لکھے بھی جاہل ہیں۔ یہاں آپ چرب زبان ہو تو مولوی بھی بن سکتے ہو، چاہو تو صحافی بن جاؤ یا پھر سیاستدان بن جاؤ
@iAmjadKhann میں ایک برٹش پاکستانی ہوں اور کہنا چاہتا ہوں کہ کشمیریوں میں اور ہم میں رتی برابر فرق نہی۔ ہم آپس میں بھائیوں کی طرح رہتے ہیں۔ ہم ان کو مزید نفرتوں کے بیج نہی بونے دیں گے
@NasrullahMalik1@CMShehbaz جرنلسٹ صاحب ، امن معاہدہ نہی، جنگ بندی ہوئی ہے۔ ساٹھ دن کی اس جنگ بندی میں امن معاہدہ پر بات ہوگی۔ پتہ نہی ہمارے جرنلسٹ جان بوجھ کر جھوٹ بولتے ہیں یا نا اہل ہیں۔
@mahfooz51871 پاکستان منافقوں سے بھرا پڑا ہے۔ ان کی اپنی حکومت میں پرویز ال��ہی قید میں ہے، ان کی عورتوں پر حملے ہوئے، ان کے گھروں میں توڑ پھوڑ کی اور منافقت اتنی کہ اب پوچھ رہا ہے کہ ان کیا غلطی ہوگئی- اوپر سی موئنس الٰہی کو طعنے دے رہا ہے واپس آکر قید کاٹے۔