@pmln_org ڈی سی آفس بہاولنگر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا — حافظِ قرآن اویس آصف کو قالو مافیا گروپ نے قتل کر دیا۔
حکام سے گزارش ہے کہ فوری اور سخت ایکشن لے کر انصاف فراہم کیا جائے۔
حافظ اویس آصف کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی، ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
بہاولنگر -حافظ اویس آصف کے قتل کے خلاف سابق ناظمین، کونسلرز، وکلاء، تاجروں، طلبہ،ہومن رائٹس کے عہدیدران، اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے آج ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ @CCD_Punjab@MaryamNSharif
Plz raise ur voice against this injustice....it's been 12 days and there is complete silence
My brother was innocent and he was brutally murdered...We really need ur help
We need a platform