His Mom sold her gold ring for his admission and today he is awarded by a Gold medal 🏅 but he is missing the MOM 💔
Congratulations @iamfakhrealam truly inspirational and special prayers for ur mother ❤️
انتخابی دھاندلی کیخلاف شمالی وزیرستان میں احتجاج پولیس کی فائرنگ سے محسن داوڑ سمیت دیگر زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کیلئے دعاگو ہوں۔شانگلہ کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں الیکشن کمیشن کے دھاندلی کیخلاف قانونی احتجاج پر فائرنگ کی گئی اور بے گناہوں کا خون بہایا گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان اس حکومتی دہشتگردی کا نوٹس لے۔