🚨ہم باغی ہیں ہم باغی ہیں کے نعرے بلند
اداروں کو سوچنا ہوگا کہ یہ پاکستان کو کسی طرف لے کر جا رہے ہیں اگر انھوں نے چوروں کو ہی بچانا ہے تو پھر " ہم باغی ہیں ہم باغی ہیں ہم باغی ہیں"
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
عاصم منیر نے جو جال بچھایا تھا، اسی تارِ عنکبوت میں وہ خود، ن لیگ اور پیپلز پارٹی بری طرح پھس چکے ہیں۔ یہ جماعتیں اپنی حیثیت جانتی ہیں۔ صوبے بن گئے تو ان کا نام لیوا بھی کوئی نہیں رہے گا۔
عاصم منیر تم کس کس سے لڑو گے؟ پٹھانوں سے لڑو گے؟ بلوچوں سے لڑو گے؟ کشمیریوں سے لڑو گے؟ سندھیوں سے لڑو گے؟ پنجابیوں سے لڑو گے؟ لڑ لو! نہیں ہرا سکتے!
عظمیٰ خانم، نورین خانم اور علیمہ خانم، آپ کا بھائی عمران خان، عاصم منیر کے اس دامِ فریب میں نہیں آیا۔ آپ مبارک باد کی مستحق ہیں۔
اس میں اس کی اپنی جرأت تو تھی ہی، کچھ ہم فقیروں کی دعائیں بھی شامل ہیں۔
تاریخ اپنا موڑ مڑ چکی ہے۔
'ہمت مرداں مدد خدا'
سمجھایا تھا کہ تحریک انصاف کو دیوار کے ساتھ لگا کر ان کو سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ راستہ ہی نہیں چھوڑ رہے۔ اب ستمبر 27 کی لانگ مارچ کی کال آگئی ہے۔ بلوچستان اور قبائلی علاقوں کی صورتحال پہلے ہی خطرناک ہے۔ کشمیر میں عوام مضطرب ہیں ۔اب اس لانگ مارچ کو طاقت سے روکنے کی غلطی نہ کرنا
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے دلی دعاگو ہے۔ ہم پرامید ہیں کہ یہ اہم مشاورتین مثبت اور باہمی طور پر مفید نتائج کی حامل ثابت ہوں گی، جو نہ صرف امت مسلمہ کے اجتماعی مفادات کو آگے بڑھائیں گی بلکہ پاکستان کے اسٹریٹجک مفادات کو بھی مضبوط کریں گی اور پورے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کا باعث بنیں گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کوششوں کو اپنی رحمتوں سے نوازے، متعلقہ فریقین کو دانائی اور درست رہنمائی عطا فرمائے، اور ایسے نتیجہ خیز فیصلوں کی راہ ہموار کرے جو سب کے لیے خیر و بھلائی کا سبب بنیں۔
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکستان تحریک انصاف
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔
ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻
سولنگی صاحب کبھی تو سچ بولیں، اتنا بغض عمران کیوں؟ آپ نگران منسٹر تھے، سیاہ دھبہ آپ پہ لگا ہوا ہے ،آپ نے آئین توڑا ، الیکشن کا بیڑا غرق کیا، میرے ٹیکس کے پیسوں سے آپ تنخواہ لیتے تھے، جواب دیں
ارشاد بھٹی کے ہاتھوں مرتضی سولنگی کو سامنے بٹھا کے تاریخی چھترول جو سننے کے قابل ہے👏🔥
چلو اب سعدیہ امام کے خلاف بھی شروع ہو جاو، اسے بھی شو کاز نوٹس بھجواو، ڈائریکٹرز کو فون کرو کہ کوئی اسے اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہ کرے، چیک کرو اگر ایکٹنگ کے لیے بھی کوئی سینٹرل کنٹریکٹ ہوتا ہے تو اسے بھی منسوخ کراو۔ چلو شاباش BanSadiaImam کا ٹرینڈ بناو، جلدی کرو
8 فروری 2024 کو پاکستانی قوم نے مینڈیٹ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو دیا۔ قوم نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار عمران خان کو دیا کیونکہ قوم کو یقین تھا اور ہے کہ وہ لیڈر پاکستان اور پاکستانیوں کا سودا نہیں کرے گا۔ پاکستان کی عزت، وقار، بقا،سلامتی، غیرت اور خودداری پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا لیکن 25 کروڑ غیرت مند پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کرکے ان کو مسلط کر دیا گیا جن کو پاکستانی قوم نے یکسر مسترد کردیا تھا۔
عمران خان کو جیل میں ناحق قید رکھ کر ایسے فیصلے کیے جارہے ہیں جو کہ کسی صورت پاکستان یا پاکستانیوں کے فائدے میں نہیں ہیں
اور ستم ظریفی تو یہ ہے کہ جب محب وطن پاکستانی بند کمروں میں بنائی گئی داخلہ یا خارجہ پالیسیز پر تنقید کرتے ہیں تو کسی کو کہا جاتا ہے کہ تم افغانستان چلے جاو اور کسی کو کہا جاتا ہے کہ اگر مظلوموں کا اتنا ہی تمہیں درد ہے تو ایران کیوں نہیں چلے جاتے؟ پاکستان کو صرف چاند تاروں ستاروں تک محدود کرنا ہے؟ یا بغیر اس کے بھی کوئی پاکستانی یہاں رہ سکتا ہے؟
نقصان پر نقصان ہورہا ہے لیکن انہوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ اپنی ناکام پالیسیز پر ن��رثانی نہیں کرنی۔ اختلاف رائے کی قدر نہیں کرنی۔ قومی یکجہتی کی طرف نہیں جانا۔ حقیقی جمہوریت کی طرف نہیں جانا۔ انصاف کا جنازہ نکالتے رہنا ہے۔ آئین و قانون کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھنا ہے۔
بدقسمتی سے پاکستان کے فیصلے وہ کررہے ہیں جن کے اثاثے، جائیدادیں، کاروبار اور مفاد ملک سے باہر ہیں۔انہوں نے قسم کھا لی ہے کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی استحکام کی طرف نہیں لے کر جانا۔ یہ چند لوگ خود کو عقل کل اور 25 کروڑ پاکستانیوں کو جاہل اور بیوقوف سمجھتے ہیں۔ عقلمندوں!!! جس طرف آپ ملک کو لے کر جا رہے ہو وہاں سے واپسی پھر نہیں ہوگی اور نا ہی کوئی آپشن باقی رہے گا۔ رُک جاؤ اور ہوش کے ناخُن لو۔
اگر غلط پالیسیز پر تنقید کرنے والوں کو ملک سے نکل جانے کا کہا جائے گا تو پھر 25 کروڑ میں سے صرف چند بوٹ پالیشیے ہی بچ جائیں گے، جن کو ملک چلانا نہیں ،صرف بوٹ چمکانا آتا ہے۔
پاکستان اس وقت جس کرائسز میں پھنس چکا ہے اس صورتحال سے ملک کو صرف عمران خان ہی نکال سکتے ہیں۔ ہوش اور عقل سے کام لو اور مینڈیٹ اس لیڈر کے حوالے کرو جس کو پاکستانیوں نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار دیا ہے۔
پاکستانی قوم تیاری کرے، اب عمران خان کا مزید جیل میں رہنا پاکستان کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث ہوگا، اب عمران خان صاحب کی رہائی ناگزیر ہے۔ اس کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان، پاکستانیوں اور آنے والی نسلوں کی بقا کا سوال ہے۔
14 famous cricket captains have requested Pakistani Govt to provide medical treatment for @ImranKhanPTI .Signed by Clive Lloyd, Nasser Hussain,Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Mike Brearley, Gower & John Wright
Putting politics aside,our national hero who gave us our greatest glory on the sporting field,cancer hospital helped so many, including my own mother,is suffering a health emergency and requires urgent treatment.I humbly request the related authorities he gets the appropriate treatment in a timely manner. Get well soon skipper. Wishing him a complete and speedy recovery @ImranKhanPTI