مجھے فضل الرحمان، بلاول بھٹو یا ن لیگ سے رتی بھر بھی ہمدردی نہیں۔ انہوں نے اپنے ناجائز اقتدار کے لیے باجوے کا ساتھ دیا اور عمران خان سے حکومت ہی نہیں غریبوں کی امید چھینی ہے۔
بدقسمتی سے اسمہ شیرازی اپنی نفرت میں ایک ڈفر بن گئی ��یں! نواز شریف ڈیل لے کر پاکستان سے چار سال کے لئے فرار ہو گیا تھا - عمران پاکستان میں اپنے اور اپنی بیوی کا اعلاج مانگ رہا ہے! دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے - مگر نفرتیں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہیں!
نواز شریف اور عمران خان کی جیل کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں۔ ایسے ہی عمران خان لے ظرف بھی انکا کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔ باقی وارداتیے مکس کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
خان کی صحت کی موجودہ صورت حال کے لئے عاصم منیر کے ساتھ ساتھ وہ سب بھی شامل ہیں جنہوں نے خان کی ہر ہدائیت کو نظر انداز کیا۔ بجٹ پاس کئیے۔ سر پلس بجٹ دئیے۔ ہر طرح سے جنرلز کی سہولت کاری کی۔
خان کو ہرانے کی سازش میں جنرلز کے سہولت کار بنے - اللہ کی لعنت ایسے تمام شیطانوں پر
عمران خان کا یہ خط GHQ میں بیٹھے جرنیلوں سے لے کر عدالتوں میں سر جھکائے بیٹھے ججوں تک، کسی کا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔ تاریخ کے کٹہرے میں یہ سب اس خط کے جواب دہ ہوں گے، اور یہ خط قبر تک ان کا ��یچھا کرے گا۔
مجھے اس خط می�� چار مسئلے لگ رہے ہیں۔ جس سے شک گزرتا ہے کہ کچھ خط سے نکالا گیا ہے یعنی omit کیا گیا ہے اور کچھ تبدیل کیا گیا ہے۔ جب تک خان صاحب بہنوں کے ساتھ ملاقات میں اس کے متن کی تائید نہ کر دیں ہمیں بہت احتیاط کرنی چاہیے۔ وجوہات آپ کو معلوم ہیں۔
1۔ ��ان صاحب نے فقط جیل حکام کی زیادتیوں کا تذکرہ کیا ہے۔ جبکہ بہنوں کے ساتھ ملاقات میں خان صاحب نام لیتے ہیں کہ کون ان زیادتیوں کا ذمہدار ہے۔
2۔ حالات جیسے بھی ہوں مجھے یہ بات ماننے میں تامل ہے کہ خان صاحب کہیں گے کہ مجھے نہيں لگتا میں جیل سے زندہ باہر آؤں گا۔ یہ بات خان صاحب کے ایمان کے خلاف ہے۔ وہ ہمیشہ چیزوں کا روشن پہلو دیکھتے ہیں۔ ہمیشہ فتح کی بات کرتے ہیں۔ ہار ان کی ڈکشنری میں نہيں ہے۔
3۔ خط میں بار بار وہ اپنی ذہنی صحت کا ذکر کرتے ہیں۔ لیکن خط کا متن ایک ذہنی طور پر مکمل صحتمند انسان کا ہے۔ خان صاحب اس طرح نہيں سوچتے۔ نہ کمزوری دکھاتے ہیں۔ یہ چیز قابل ہضم نہيں ہے۔
4۔ ایک عالی ظرف انسان اور ایک فداکار شوہر کے طور پر خان صاحب اپنی زوجہ کی صحت اور سلامتی کو اپنی صحت و سلامتی سے مقدم خیال کریں گے لیکن کبھی یہ نہيں کہیں گے کہ جج صاحب میں تو اب مایوس ہو چکا ہوں اس لئے میری زوجہ کو ریلیف مہیا کیجئے۔ مجھئ ریلیف کی یا ��نصاف کی ضرورت نہیں ہے۔ خان صاحب انصاف طلب کریں گے کیونکہ یہ ان کا حق ہے۔
عمران خان کو کوئی بتا آئے کہ تمہیں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ عوام جانتے ہیں کہ تم بے گناہ ہو، مظلوم ہو لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہادر، جرات مند اور چٹان کی طرح مضبوط بھی۔
عوام بزدل ہیں، عوام قربانی دینے کا حوصلہ نہیں رکھتے لیکن عوام جانتے ہیں کہ پچیس کروڑ لوگوں کے حقوق کیلئے ہماری تاریخ میں واحد لیڈر کوئی کھڑا ہوا تو وہ عمران خان ہے۔
عمران خان ہے تو پاکستان ہے۔
عمران خان نہ رہا تو پاکستان بھی نہیں رہے گا۔
ایسی ظلم کی بستی کو اللہ مٹا کر رہتا ہے!!!
عمران خان کا خط آئے یا بہن سے ملاقات ہو تو پتہ چلتا ہے قید تنہائی ہے ، عملے کو جواب دینے کی اجازت نہیں ، بلڈ پریشر خطرناک حد تک اوپر جاتا ہے۔
اس کے علاوہ “ اہم شخصیات “ کی ملاقاتیں چلتی ہیں ، عالمی دباؤ کے جھوٹے ت��زیے چلتے ہیں ، کیک پہنچائے جانے کی خبریں ہوتی ہیں ، صوبوں پر رضامندی جیسے پراپگنڈے ہوتے ہیں۔
یہ حقیقت اور خواہشات کا فرق ہے۔ صورتحال اور فیڈ کا فرق ہے۔ مشکلات اور ٹھنڈی ہواؤں کا فرق ہے۔ اس کے جتنے مجرم پھیلانے والے اتنے ہی مجرم یقین کرنے والے۔
فوج سب سے زیادہ زور کنٹرول قائم رکھنے پر لگاتی ہے ، اس وقت سب سے کمزور فوج کا کنٹرول ہے۔ فوج سب سے زیادہ بجٹ اپنی مارکیٹنگ پر لگا رہی ہے لیکن عروج پر نفرت ہے۔ فوج کو سب سے زیادہ فکر اپنی مقبولیت کی ہے لیکن تاریخی عدم اعتماد کا سامنا۔ یہ کیا ہے؟ یہ نااہلی ہے ، ناکامی ہے ، ذلت ہے اور رسوائی ہے۔ اسکے آگے کیا ہے؟ ذلت ناکامی اور رسوائی کو بریک نہ لگائی جائے تو جو ہوتا ہے وہی ہے۔ کیا ؟ مکمل تباہی۔
نیت یاہو اور ٹرمپ کے الیکشن ہارنے کے بعد سے راوہ خشک ہوا پڑا تھا جیسے ہی خبر آئی کہ نیتن یاہو دوبارہ حکومت بنانے کے قریب ہے اچانک راوی چین ہی چین لکھنا شروع ہوگیا آپکو بتایا تھا یہ آیا نہیں لایا گیا ہے اور اسکا پاوا کون ہے
پاکستان کی تاریخ میں ایسا کوئی آمر نہیں گزرا جس نے لوگوں کی غیر سیاسی بہن بیٹیوں کو بغیر قصور جیل میں ڈالا ہو۔ یہ اعزاز حامد میر کے روحانی باپ اور لفافہ عطا کرنے والے نواز شریف کو جاتا ہے۔
فواد بھائی اتنا کیوں خفا ہو رہے ہیں! میں نے تو صرف آپکے بیان کی تشریح کی ہے! جہاں تک وائن شاین کا تعلق ہے، مجھے تو فوڈ الرجی ہے،نہیں پی سکتا مگر آپ جب بھائی لوگوں کی اجازت سے اپنے بچوں کو ملنے واشنگٹن تش��یف لائیں گے تو دنیا کی بہترین مشروبات آپ کے لیے arrange کر لیں گے! اور پاکستانی تو ویسے بھی وسکی ہی پیتیں ہیں! فوجستان میں خوش رہیں
ڈاکٹر یاسمین راشد کی 76 سال عمر ہے، کینسر کی مریض ہیں، بیمار ہیں، 3 سال 6 ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، جیل کے اندر ہی ٹرائل ہوتا ہے، جج وہیں جاتے ہیں، حیرت ہے حامد میر کو ویسی جرات نظر نہیں آ رہی۔ مطلب بالکل ہی حیرت ہے