ہائے غریب پاکستانیوں کا پیسہ کہاں اڑایا جارہا ہے!!
جس ملک میں, 11 کروڑ لوگو کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں اس ملک کے آفیسرز عوام کا پیسہ کس طرح اپنے ٹک ٹاک اور عیاشیوں میں اڑا رہے ہیں!!
اس بندے کو ائیڈنٹیفائی کے کھڑی سزا دینی چاہیے
وزیراعظم شہباز شریف صاحب کو خود وضاحت کرنی چاہئے کہ کیا یہ وفاقی حکومت کی پالیسی ہے جو آپ کا وزیر دفاع کہہ رہا ہے یا نہیں، اگر آپ کی پالیسی ہے تو رکھیں اُس کو، اگر آپ کی پالیسی نہیں ہے تو لات مار کر باہر نکالو، بلاول بھٹو کا جارحانہ خطاب۔۔!!
خیبرپختونخوا حکومت کو بارہا ہدایات دیں کہ خیبر پختونخوا میں اپنے ہی شہریوں کے خلاف شروع کیے گئے غیرضروری ملٹری آپریشنز کے خلاف کھڑی ہو، ہمارے دور میں ان تمام علاقوں میں امن قائم ہو چکا تھا، لیکن انتہائی دکھ ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت میرے امن کے ویژن پر عملدرآمد میں کامیاب نہیں ہوسکی اور اپنے آپ کو وفاقی حکومت اور سیکیورٹی ایجینسیوں کی جنگی پالیسیوں سے ایسے دور نہیں رکھ سکی جس طرح ضرورت تھی۔ ایسے میں خیبرپختونخوا حکومت میں تبدیلی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریاں سہیل آفریدی کے سپرد کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔
ڈرون حملوں، جیٹ طیاروں اور مارٹر گولوں کے ذریعے دہشتگردی کے خلاف جنگ کی پالیسی انتہائی بیوقوفانہ حکمت عملی ہے، جس کے باعث ملک دہشتگردی کے منحوس چکر سے کبھی نکل نہیں پایا۔ آج دہشتگردی کے واقعے میں ہونے والی شہادتوں کے بعد ہماری سیکیورٹی فورسز جواباً کاروائی کریں گی جس کے نتیجے میں دوسری جانب سے پھر ردعمل آئے گا اور یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا۔
(عمران خان)
ننکانہ صاحب پیرافورس کا غریب ریڑھی بان پر تشدد:
ڈنڈے کے زور پر آئی حکومت نے ہر ادارے کو عوام پر ڈنڈے چلانے کا اختیار دے رکھا ہے، اشرافیہ کے سامنے بھیگی بلی بننے والے غریبوں پر قانون ہاتھ میں لے کر تشدد کرتے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔
پاکستانیو! ملک بھر میں جاری اس جبر کے نظام،ڈنڈے کے قانون کے خاتمے اور انصاف، آئین و قانون کی بحالی کے لیے جتنی دیر سے جاگو گے اتنی بھاری قیمت چکانی پڑے گی ۔
پہلے جیل سے رہا ہو کر آنے والے لوگ معدے اور ہیپاٹائٹس کی وجہ سے فوت ہوئے، اب گُردوں کے مسائل شروع ہو گئے ہیں۔ صنم جاوید خان کو اِس وقت گُردوں میں شدید تکلیف ہے، لیکن کوئی بھی چیک اپ نہیں ہونے دے رہا۔ تمام لوگ آواز اُٹھائیں۔ ابوذر فرقان
#pakistan@AbuzarFurqan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
صبح سے فارغ بیٹھے ہیں، شام کے چھ بج گئے ہیں، ابھی تک صرف چار سو روپیہ کمایا ہے۔ پٹرول مہنگا ہو چکا ہے، سواری کرایہ نہیں دے پاتی۔ وہ کرایہ بھی کیسے دے، ان کے حالات بھی ہمارے جیسے ہو چکے ہیں۔ عوام کچھ کرے گی تو یہ مسائل حل ہوں گے۔ یہاں سچ بولو تو ڈنڈے پڑتے ہیں، جھوٹ بولو تو کامیابی ہے۔ اگر حکومت کے خلاف بولیں گے تو اٹھا کر لے جائیں گے۔ ہر طرف خوف کی فضا ہے۔
ملک میں جاری مہنگائی، بیروزگاری اور لاقانونیت کے بارے میں اوبر پر موٹر سائیکل چلا کر گزر بسر کرنے والے شہریوں کی گفتگو
”تیل کی قیمتوں پر سیاست کیوں نہ ہو؟ تیل کی قیمتوں کا تعلق صرف عالمی منڈی سے نہیں بلکہ اس میں سیلز ٹیکس اور لیوی ٹیکس سمیت ایسے ٹیکسز بھی ہیں جو پاکستان کی پارلیمنٹ لگا رہی ہے۔ لیکن سیاست کرے گا کون ؟ کیونکہ ملک کی سب سے بڑی جماعت پر تو پابندی لگا رکھی ہے۔ پٹرول کی نئی پالیسی کے نفاذ کا براہ راست نتیجہ عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھنے کی صورت نکلے گا۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
🔴 امریکا میں ایک طیارے میں ایک مسلمان کے فون سے ‘اذان’ کی اطلاع آنے پر ایک شخص کے گھبرا کر شکایت درج کرنے کے بعد طیارہ ہنگامی طور پر اُتارا گیا۔
بھاری اسلحے سے لیس پولیس اہلکار طیارے میں داخل ہوئے اور مسلمان مسافر کو حراست میں لے لیا۔
تھیف منسٹر کے ہر وار کا شکار عام غریب مزدور، ریڑھی والے، مرغی فروش پر 300 اور مچھلی فروش پر 150 روپے کا نیا ٹیکس لگایا گیا۔ چاہے دن میں تین سو کی سیل ہو یا نہ ہو، حکومت کی جیب میں تین سو ڈالنے ہوں گے۔
ریڑھی کا کرایہ دے رہی ہوں لیکن پیرا فورس کے ڈر سے ریڑھی نہیں لگاتی، چھپا دی ہے، قرض لے کر گزارہ کر رہے ہیں، لاہور کی خاتون ریڑھی بان رو پڑیں
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
تحریک کی بھرپور تیاری ہم سب پہ فرض ہے۔ عام لوگ اپنی مرضی سے نکلنا شروع چکے ہیں۔ عمران خان کا یم سب پہ اس سے کہیں زیادہ حق ہے لیکن یہ بات صرف خان کی رہائی کی نہیں بلکہ خود اپنی آزادی کی ہے
اللہ نے ہمیں آزاد پیدا کیا ہے، ہم کبھی غلامی قبول نہیں کر سکتے
پی آئی اے تو بک نہیں گئی تھی؟ تو پھر وزیرداخلہ صاحب جہازوں کے سودے کیوں کر رہے ہیں؟ ظفر نقوی
#pakistan@ZafarNaqviZN
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں