Happy 100th Birthday to Syed Baber Ali! 🎉
A century of life is a testament to resilience, wisdom, and purpose. Your journey has undoubtedly inspired many and contributed to the story of #Pakistan.
Here’s to a legacy that will endure for generations to come.
@AdeelMalikOx@SadiaMariamMal1
🚨A public service message
40سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں۔
◕ کمرے کے درجہ حرارت کا پانی ہمیشہ آہستہ آہستہ پیئے۔
◕ ٹھنڈا یا برف کا پانی پینے سے پرہیز کریں!
◕ اس وقت ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک "گرمی کی لہر" کا سامنا کر رہے ہیں۔
📌 *یہ ہیں کرنا اور نہ کرنا* :
✦1. ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ جب درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے تو بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں، کیونکہ ہماری چھوٹی خون کی شریانیں پھٹ سکتی ہیں۔
✦2. جب باہر کی گرمی 38 ° C تک پہنچ جائے اور جب آپ گھر آئیں تو ٹھنڈا پانی نہ پئیں - صرف گرم پانی ہی آہستہ سے پیئے۔
اپنے ہاتھ یا پیروں کو فوری طور پر نہ دھوئیں، اگر وہ تیز دھوپ کے سامنے آئیں۔ نہانے سے پہلے کم از کم آدھا گھنٹہ انتظار کریں۔
✦3. کسی نے گرمی سے ٹھنڈا ہونا چاہا اور فوراً نہا لیا۔ شاور کے بعد، اس شخص کو سخت جبڑے کے ساتھ ہسپتال لے جایا گیا اور اسے فالج کا دورہ پڑا۔
📌 *براہ مہربانی نوٹ کریں* :
◇ گرمی کے مہینوں میں یا اگر آپ بہت تھکے ہوئے ہیں تو فوری طور پر بہت ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں کیونکہ اس سے رگیں یا خون کی نالیاں تنگ ہو سکتی ہیں جو کہ فالج کا باعث بن سکتی ہیں۔
شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ...
ہم نے اپنے حصّے کا کام کر دیا ہے، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ!
⬤ گرم ناریل کا پانی آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔
"متنازع ’کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل‘ نے پورے ملک میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ جیسے جیسے بل کی تفصیلات اور اس کو منظور کرائے جانے کا طریقہ واردات سامنے آ رہا ہے، پتہ چل رہا ہے کہ حکومت کبھی بھی، کسی بھی وقت، کسی کو بھی گھر سے بے دخل کر سکتی ہے اور وہ ساری زندگی عدالتوں کے چکر لگاتا رہے گا۔ ایسا تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا، ایسی قانون سازی کبھی نہیں ہوئی اور اس ظلم پر کوئی احتجاج کرنے کے قابل بھی نہیں ہو گا۔ الزام لگایا جا رہا ہے مبینہ طور پر کہ اس بل کے پیچھے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں ہیں اور بڑے بڑے کک بیکس ہوں گے"۔جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو عیدمبارک۔۔
یاسمین راشد سمیت اُن تمام ماؤں کو عیدمبارک جو یہ عید بھی اپنےگھر نہ منا سکیں۔۔
اُن تمام شہیدوں کو عیدمبارک جو وطن پر قربان ہوئے۔۔
اُن تمام جوانوں کو عیدمبارک جو اپنےگھروں سےدور اس وقت بھی ملک و قوم کی حفاظت کر رہے ہیں۔۔
اور فارم 47 والوں کو عیدمبارک جن کی بِنا لاٹری ٹکٹ خریدے لاٹری نکل آئی۔۔
بدقسمتی سے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ کرنے والا عمران خان جیل میں قید ہے
انکی غیرموجودگی میں ہمارا فرض بنتا ہے کہ اس کارخیر میں حصہ ڈالیں
جتنا ممکن ہو اس بڑی عید پر اپنے عطیات شوکت خانم کینسر ہسپتال کو دیں
اوورسیز پاکستانی کی یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ؟
کمال میدان سجایا ہے, دلیر پاکستانی نے!!🔥
یہ ایک اورسیز پاکستانی, اِس وقت پی ٹی آئی آفیشل سجاد برکی اور پوری ٹیم پر بھاری ہے!🔥
عید کے موقع پر اِن بہنوں کی تکلیف کو بھی یاد رکھیں۔ جنہیں ایک سال سے اپنے بھائی سے ملنے نہیں دیا جا رہا،
اور بھائی بھی وہ ہے جو اِس ملک کا وزیر اعظم رہا ہے۔
اور آج بھی پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر ہے۔
کیا پاکستانی ایسا سوچ سکتے ہیں :
کافی دن سے سوچ رہا تھا یہ ٹویٹ کروں یا نہیں مگر حالات دیکھ کر سوچا کر ہی دوں - میں مئی کے پہلے ہفتے میں دماغ کی سرجری کے لئے الاباما کے سب سے بڑے اور بہترین ہسپتال میں داخل ہوا - آپریشن ٹھیک ہوا اور تین دن ICU میں رہا - ہرمنٹ دو تجربہ کار نرسیں موجود رہیں، دن اور رات - زبردست خیال رکھا اور تیسرے دن دوسرے کمرے میں بھیج دیا - اتنی خدمت میں نے نہیں دیکھی تھی تو میں نے جاتے ہوے ان چارنرسوں کو ایک ایک تحفہ دیا شکریہ ادا کرنے - پہلے دو لوگوں سے پوچھ لیا یہ کوئی قابل اعتراض بات تو نہیں ہوگی -
دودن اپنے کمرے میں رہا ، باہرمعلوم نہیں تھا تحفے کی خبر نہ صرف نرسوں میں بلکے انتظامیہ تک پھیل چکی تھی - یہ بھی ان کو معلوم ہو گیا تھا ٹویٹراور سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگ دعا کر رہے ہیں - شاید اسی وجہ سے میرے کمرے کی نرسیں بھی بہت خوشگوار ماحول میں دیکھ بھال کر رہیں تھیں - دو دن میں مجھے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی میں تیار ہو گیا - آخری گھنٹے میں عجیب واقعہ ہوا - ایک انتظامیہ کا افسر آیا ، بہت شکریہ ادا کیا اور کہا ایک پیغام لایا ہوں اور میرا وہ لفافہ جو میں نے نرسوں کو تحفہ دیا تھا جیب سے نکالا اور کہا برا مت مانیں یہ ہماری پالیسی نہیں ہے آپ یہ واپس لے لیں -
میں حیران ہوا مگر کہا ٹھیک ہے ایک وعدہ کریں نرسوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کریں گے - شکریہ ادا کرکے چلا گیا اور میں سوچتا رہ گیا کیا یہ پاکستان میں ممکن ہے ! ! !
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے
پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟
اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے
حبیب اکرم