رحمتوں بھرا دن جمعہ مبارک ۔
ہم حق حلال کما کر کھانے والے لوگ ہیں ۔ جس خدا نے پیدا کیا اس کا خوف ہر وقت دل میں رکھتے ہیں ۔ تو آپ سب بتاؤ کیا سوشل میڈیا پر سب لوگ برے ہی ہیں ۔
#ELDEBATE26#الضمان_الاجتماعي_المطور#SB19
صادق آباد: پریشان کھڑا ہوا یہ دلہا اپنی کھو جانے والے دلہن کو تلاش کر رہا ہے۔ سب کو بتا رہا ہے کہ میری ووٹی گم گئی ہے۔
ہوا یوں کہ صادق اباد اور خانیوال کے درمیان سفر کے دوران ایک پٹرول پمپ پر رکے دلہن نے کہا کہ مجھے پیشاب آ رہا ہے۔
بارات کے ساتھ دلہن روانہ ہوئی تو دوران سفر اس نے گاڑی میں موجو�� دلہا سے کہا کہ اسے واش روم جانا ہے جس پر گاڑی ایک پٹرول پمپ پر روک دی گئی۔
جب گاڑی روکی تو دلہن کو واش روم کی طرف لے جایا گیا۔ بارات کے ساتھ ساتھ ایک گاڑی میں نئی نویلی دلہن کا آشنا بھی موجود تھا تو دلہن اپنے آشنا کے ساتھ دوسری گاڑی میں بیٹھ کر رفو چکر ہو گئی۔
دوسری طرف دلہا میاں گاڑی کے انتظار میں بیٹھے رہے۔ کافی دیر گزرنے کے باوجود جب دلہن واپس نہ آئی تو تلاش شروع ہوئی۔
پیٹرول پمپ کے اطراف پوچھ گچھ اور ادھر ادھر دیکھنے کے بعد جب حقیقت سامنے آنے کا دعویٰ کیا گیا تو دلہا کے لیے یہ صورتحال کسی آفت سے کم نہ تھی۔
بارات کے اخراجات ، گاڑیوں اور بسوں کے کرائے ، شادی کی خریداری اور ساتھ عزت سب ایک غلطی کی وجہ سے خاک ہو گئی۔
دلہن کے اچانک غائب ہونے کی خبر نے ماحول سوگوار بنا دیا۔
یہ خبر بھی سامنے آ رہی ہے کہ لڑکی پہلے سے ہی اس رشتہ سے خوش نہ تھی اور اس نے اپنے والدین کو بھی اس بارے میں آگاہ کیا تھا لیکن والدین اس کی زبردستی شادی کرنے پر بضد تھے۔ جا کا خمیازہ بیچارے دلہا کو سہنا پڑ رہا ہے۔
یہ واقعہ ضدی اور گھمنڈی والدین کے لیئے بھی ایک سبق ہے کہ وہ اپنے ساتھ ساتھ اگلے خاندان کی عزت کا بھی خیال کریں اور اپنی بیٹی کی خوشی میں خوش ہو جایا کریں۔۔۔
اگرآپکےموبائل میں یہ موادملا توبیس سال جیل؟عاطف میرنے خطرناک وارننگ دےدی!
لاہور:این سی سی آئی اےکےڈائریکٹرعاطف میرتومحمکہ میں سب سےکامیاب ڈائریکٹرکےطورپرسامنےآرہےہیں پاکستان کی عوام جتناانکوجانتےہیں شائد ہی کسی افسرکوجانتےہوں
کم وقت میں عاطف میر @NCCIAOFFICIAL کی پہچان بن گئے۔
حضرت پیر سید غلام محی الدین گیلانیؒ المعروف بابو جی سرکار کو ریل گاڑی کے سفر سے خاص محبت تھی۔
گولڑہ شریف کا ریلوے اسٹیشن بھی تاریخی اہمیت رکھتا ہے۔
بابو جی سرکار کی ریل کے سفر سے محبت کی یاد تازہ کرنے کے لیے یہ ماڈل ٹرین بطور عقیدت اور یادگار چلائی جاتی ہے تاکہ ان کی آتما کو شانتی ملے مطلب روح کو تازگی نصیب ہو ۔۔۔۔
Superficial religiosity is destroying the "true Spirit of Deen"( Islam, Christianity, Hinduism, Buddhism n others) all over the world...
Wherever there is sectarianism/dogma (Mazhab), there will be division; wherever there is a complete way of life (Deen), there will be peace.
پنڈ کے چوہدری صاحب حج پہ جا رہے تھے۔ پنڈ والے الوداع
کرنے آئے ہر کوئی کہہ رہا تھا "چوہدری صاب ساڈے واسطے
وی دعا کرنا"چوہدری تنگ آ کے بولا 'تہاڈے واسطے ای دعا
کرن جا رہیاں۔ ورنہ میرے منڈے تے پہلے ای سیٹ نے'😄