🚨ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ کا دھواں دار خطاب۔
اس ملک میں 15 بار گورنر راج لگے، چار بار مارشل لاء لگے، خدارا اس ملک کو مزید تباہ نہ کریں اس ملک پر رحم کریں ہمارے لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں اور ہمارے کام دیکھیں یہ کیا ہو رہا ہے۔
نہ مایوسی، نہ خاموشی!
آئین کی بالادستی اور اپنے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں-
قوموں کی اصل طاقت ان کے باشعور شہری، ان کا اتحاد اور اپنے حقوق کے لیے ثابت قدمی ہوتی ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
عسکری حکومت کا خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر ایک بار پھر شب خون مارنے اور چیف منسٹر سمیت قیادت کے اغواء کے خلاف لاہور میں وکلاء کا احتجاج۔
#چلو_پشاور_کی_طرف
🚨لاہور کے شہری بھی گورنر راج کے خلاف نکل ائے، زبردست نعرے بازی، بس ملک بھر میں تحریک انصاف کے لوگ موجود ہیں کبھی بھی کسی بھی وقت سب ایک ساتھ نکل سکتے ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
#گورنر_راج_نامنظور