One of the things that life has shown me is that growth isn’t for everyone. Some people want to stay the same forever, and you have to be okay with that.
آہستہ آہستہ شامیں گہری ھوتی جائینگی
نجانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آ تا ہے تو ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے ، درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں تو نظروں سے گِرے ہُوئے لوگ یاد آتے ہیں ۔
@iUsmAn97 Pa victor kala kala ghusa wrshi bnda la.. i need to remember things o by lag sath pas i don’t want to remember 😐
But i feel bad for jade too..
بجھا دو یہ تاروں کی قندیل
فانوس، ماہ درخشاں
تصور کی اس جھلملاتی ہوئی جھیل کو
تیرگی میں چھپا دو
کہ یہ روشنی میری آنکھوں کو
خیرہ نہ کر دے
مجھے، نیند سی آ رہی ہے!