*وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔*
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
🌙 Happy Islamic New Year 1448 AH
As the blessed month of Muharram begins, may Allah fill the coming year with faith, mercy, guidance, and countless blessings. May our hearts draw closer to Him, our deeds be accepted, and our lives be filled with peace and barakah.
اللهم اجعل هذا العام عام خير وبركة وتوفيق
خطرے کی گھنٹی بج گئی ھے
#################
*🌞جو ہم اس وقت محسوس کر رہے ہیں وہ عام گرمی نہیں ہے۔*
*یہ دراصل ‘ایل نینو’ کے خطرے کی آمد ہے، جو خاموشی سے جانیں لے سکتا ہے اور ہمیں اپنے پیاروں سے جدا کر سکتا ہے۔*
*جیسے جیسے مئی قریب آئے گا، یہ صورتحال مزید سنگین ہو جائے گی۔*
*😱 ایل نینو کیا ہے؟*
*سادہ الفاظ میں، بحرالکاہل (Pacific Ocean) کا پانی*
*غیر معمولی طور پر گرم ہو جاتا ہے۔*
*اس سے دنیا بھر میں ہوا کے نظام میں تبدیلی آتی ہے۔*
*جنوب مغربی مانسون، جو ہمیں مئی میں بارش دیتا ہے، اس بار تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے یا کمزور پڑ سکتا ہے۔*
*اس کا مطلب ہے کہ جب بارش ہونی چاہیے، اس وقت شدید گرمی پڑے گی۔*
*🏠🔥 یہ صورتحال نہایت خطرناک ہے*
*یہاں تک کہ صحت مند افراد بھی ہیٹ اسٹروک (Heat Stroke) کی وجہ سے جان سے جا سکتے ہیں۔*
*اس لیے اپنی حفاظت کے لیے فوراً یہ اقدامات کریں:*
*💧پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں – یہ خطرناک ہے!*
*پیاس اس بات کی علامت ہے کہ جسم پہلے ہی پانی کی کمی (Dehydration) کا شکار ہو چکا ہے۔*
*ہر گھنٹے پانی پئیں۔*
*بچوں اور بزرگوں کو بھی باقاعدگی سے پانیب پلائیں۔*
*ہمیشہ اپنے پاس پانی کی بوتل رکھیں۔*
*☀️🚫 سب سے خطرناک وقت:*
*صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک*
*اس وقت سورج کی شعاعیں براہِ راست جسم پر پڑتی ہیں۔*
*ممکن ہو تو گھر کے اندر رہیں۔*
*اسکول کے کھیلوں یا سرگرمیوں کے بارے میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔*
*آپ کے بچے کی جان کسی بھی تمغے سے زیادہ قیمتی ہے۔*
*👕 کالے کپڑوں سے پرہیز کریں*
*یہ زیادہ گرمی جذب کرتے ہیں۔*
*ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں، جیسے سفید یا گلابی۔*
*⚠️ ہیٹ اسٹروک کی علامات:*
*• شدید سر درد*
*• بے ہوشی*
*• قے آنا*
*• خشک جلد (پسینہ نہ آنا)*
*اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو فوراً:*
*مریض کو سایہ دار جگہ پر لے جائیں،*
*گیلے کپڑے سے جسم ٹھنڈا کریں،*
*اور فوراً اسپتال لے جائیں۔*
*🐾 جانوروں کو نہ بھولیں*
*صرف اپنے پالتو جانوروں ہی نہیں، بلکہ گلی کے جانوروں کی بھی مدد کریں۔*
*گھر کے باہر یا دیوار کے قریب پانی رکھیں۔*
*سایہ کا بھی انتظام کریں۔*
*🚰📢 آخر میں…*
*یہ معلومات پڑھ کر خاموش نہ رہیں۔*
*اسے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔*
*ہم سب کو آنے والی ‘ایل نینو’ صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔*
*یاد رکھیں…*
*ہم صرف اسی صورت میں اس خطرے سے بچ سکتے ہیں جب ہم خود محفوظ ہوں۔*
*اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں —*بھلائی کا کام ھے۔*
ایران اور امریکہ دونوں اپنی اپنی جگہ اڑے ہوئے ہیں: ایران کی قیادت ہتھیار نہیں ڈالے گی، یہ اس نظام کی فطرت میں نہیں ہے
لیز ڈوسیٹ کا تجزیہ: https://t.co/7mZbnccQz1
پاکستان امریکہ کا حلیف ہے، جبکہ ایران بھی پاکستان پر بھرپور اعتماد کرتا ہے۔ اس وقت تمام ممالک سے پاکستان کے اچھے تعلقات ہیں، اسے پاکستان کی سفارتی تاریخ کا سب سے اچھا وقت قرار دیا جارہا ہے۔ ایشیا ٹائمز
آبنائے ہرمز میں ایرانی انقلابی گارڈز کی جاری کردہ فوٹیج میں ایرانی بحریہ کو ایک کنٹینر جہاز پر قبضہ کرتے دکھایا گیا ہے، جو دنیا کے اہم ترین توانائی راستوں میں شمار ہوتا ہے۔
اس مبینہ کارروائی کے بعد عالمی شپنگ سیکیورٹی، تیل کی ترسیل اور خطے میں مزید کشیدگی کے خدشات پھر بڑھ گئے ہیں۔
Well, guess I'm not going anywhere just yet!
President Trump and Pakistani sources today told me good news about a fresh round of talks between the US and Iran is "possible" as soon as Friday.
https://t.co/5TdF0kRgO7
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ؛
پاکستانی قیادت کی جانب سے براہِ راست درخواست کے بعد ایران کے ساتھ امریکی جنگ بندی میں توسیع کر دی گئی ہے۔ واشنگٹن اب تہران کی جانب سے ایک متفقہ تجویز کا انتظار کر رہا ہے۔
قطر اپنے برادر ملک پاکستان کی سفارتی و ثالثی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور ان کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ مسلسل رابطہ جاری ہے، جبکہ پوری دنیا ان مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے۔ قطر اس عمل میں پاکستان کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد محمد الانصاری
جنگ بندی میں توسیع نہیں کرنا چاہتا، ایران کو مذاکرات کرنا ہوں گے: ٹرمپ کا انٹرویو میں اسلام آباد مذاکرات کے بارے میں اظہار خیال
لائیو پیج: https://t.co/fsAe8XewA5
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اعلیٰ امریکی حکام کی اسلام آباد میں ایران جنگ سے متعلق مذاکرات کے دوسرے مرحلہ کیلئے آج پاکستان روانگی متوقع ہے۔
امریکی میڈیا
1۔ امریکی بمباری کے بعد ایران سے یورینیئم نکالنا ’طویل اور مشکل‘ مرحلہ ہو گا: صدر ٹرمپ
2۔ ٹرمپ مذاکرات کے لیے امریکی پوزیشن کے بارے میں انتہائی پر امید۔۔۔
تفصیلات:https://t.co/mFOt02PclB
میں پاکستان، اس کے معزز وزیراعظم، اور اس کے شاندار فیلڈ مارشل کا دل سے شکر گزار ہوں۔ فیلڈ مارشل واقعی ایک غیر معمولی شخصیت ہیں، اور دونوں نے جس طرح مدد کی، وہ قابلِ تحسین ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف