جیو نیوز کی جانب سے آقا و مولا، امامُ الانبیاء، روحِ کونین ﷺ سے منسوب خاکے نشر کرنے کی ناقابلِ برداشت جسارت کے خلاف مرکز TLP کی جانب سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے۔
Hashtag:
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Keywords:
Ban Geo Forever
تحریک لبیک پاکستان کے زیر انتظام ملک گیر تحفظ ناموس ر��الت ﷺ احتجاجی مظاہروں کےانعقادکے پیش نظر مرکزکی جانب سے Xٹرینڈ کےشیڈول میں تبدیلی کی گئ ہے
ہیش ٹیگ کا اعلان آج ٹھیک 03:30 بجے کیا جائے گا
تمام کارکنان احتجاجی مظاہروں کی ویڈیوز، تصاویر اور اپڈیٹس ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کریں۔
سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کی سماعت ایک مرتبہ پھر غیر معینہ ( یعنی اگر ہائیکورٹ کا دل نان کیا تو قیامت تک سماعت نہیں ہوگی) ملتوی کردی گئی، اعتراض لگایا گیا کہ آپ 54 تھانوں کو فریق بنائیں، 3 ماہ سے عدالت ع��لیہ کسی نان کسی طرح درخواست کو التواء میں رکھ رہی ہے جبکہ بازیابی کی درخواستوں پر سماعت کسی بھی ملک ،معاشرے میں سب سے اہم ہوتی ہے اور اسکی سماعت ترجیحی بنیادوں پر کی جاتی ہے
https://t.co/taFlzbFRkG
یہ تھے مسلمانوں کے حلفیہ سلطان عبد الحمید ثانی رحمتہ اللہ علیہ
اور ایک آج کے بظاہر مسلمان حکمران پوری دنیا میں مسلمانوں پر مسلط ہیں
اگر کوئی ہے ایسا دنیا میں حکمران تو مجھے بھی بتا دیجئے ؟؟
اسپیشل پرموشن !
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اسپیسیز کی جان تراب بھائی کے اکاؤنٹ کو فالو کریں جنہوں نے مشکل حالات میں بھی اسپیسیز کے ذریعے تحریک لبیک کا بیانیہ بہترین انداز میں دوسروں تک پہنچایا
@Turab_iBnEali
جب تک ہمارے خون میں حرارت باقی ہے جب تک یہ سانسیں چل رہی ہیں ہم لبیک یا رسول اللہ ﷺ کا نعرہ لگانا نہیں چھوڑ سکتے
بھائی کے اکاؤنٹ کو فالو کریں 👇
@Turab_iBnEali
اسپیشل پرموشن !
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اسپیسیز کی جان تراب بھائی کے اکاؤنٹ کو فالو کریں جنہوں نے مشکل حالات میں بھی اسپیسیز کے ذریعے تحریک لبیک کا بیانیہ بہترین انداز میں دوسروں تک پہنچایا
@Turab_iBnEali
📢 ایکس والیوں سنو جی! دوسری خاص سپیشل پروموشن۔ ❤️🔥
ایہہ اوہ نام اے جیہڑا کسی تعارف دا محتاج نئیں۔ ایناں دے دوسرے اکاؤنٹ نوں وی فالو کر لو چھیتی چھیتی 500 مکمل کروادو سکرین شارٹ لین والے سکرین شارٹ لے لو 🫢
جے ہُن تک فالو نئیں کیتا، تے ��الو وی کر لو @IBnE__Ali
آج لبیک یارسول اللہ ﷺ کی صدائوں سے گون��ے گا پاکستان !
ہم تعداد میں کم ہی سہی لیکن تمہیں بتائیں گے کہ ناموس رسالتﷺ پر کیسے پہرہ دیا جاتا ہےکیونکہ
ہماری طاقت ہماری تعداد نہیں، بلکہ ہمارا ایمان ہے۔
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
🔴3 جولائی اپنے آقا و مولاﷺ سے و��ا کا دن
تمام غیور مسلمانوں سے پُرزور اپیل ہے کہ جیو نیوز کے ��س گستاخانہ فعل کے خلاف، تحریک لبیک کی زیرِ قیادت تحفظ ناموسِ رسالتﷺ کے لیے میدان عمل میں نکلیں اور گستاخوں کو یہ واضح پیغام دیں کہ یہ امت گناہ گار ضرور ہے مگر اپنے آقاﷺ کی غدار نہیں!
92News 💯
50 کے قریب شہروں میں نمازِ جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہروں کی تیاریاں جاری
یاد رہے تحریک لبیک پاکستان سانحہ مریدکے کے بعد آج پھر سے میدان میں نکلنے کیلئے بلکل تیار ہے۔
تمام اہلسنت کی تنظیمات کی جانب سے مکمل حمایت کا اعلان۔