نوٹ❗.اگر ہم سوشل میڈیا پر کوئی اسلامی پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ہم دکھاوا کر رہے۔
بلکہ یہ ایک یاد دہانی ہوتی ہے جو ایمانی ساتھیوں کو کراتے ہیں کیونکہ قرآن کہتا ہے
فذکّر فأن الذّكري تنفع المؤمنين
آپ نصیحت کرتے رہیں ❤❤
#syedaduakanwal
*ضروری نہیں ہے کہ ہماری ذات ہر کسی کو پسند آجائے، ہر انسان میں کچھ خوبیاں تو کچھ خامیاں بھی ضرور ہوتی ہیں بس ہمیں کوشش یہ کرنی چاہیئے کہ اپنی زندگی ایسے جئیں کہ ہم اپنے رب کو پسند آجائیں۔۔۔۔الله تعالیٰ ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے آمین۔۔۔۔*
*syeda dua kanwal*❤😊
*Eid Mubarak*!
*💫 Happy Eid UL Azha! May Allah flood your life with happiness on this occasion, your heart with love, your soul with spiritual, your mind with wisdom, wishing you a very Happy Eid.
: ,,*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️ ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️*
*♥️السلام عليكم♥️*
*صبح بخیر*
#syedaduakanwal
آسلام و علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک❤😊
*دِلوں میں ﷲبستا ھے….*♥️اسےسِیاہُ مت ہونے دیں….*✨وَرنہ جب مُہر لگ جائے تو انسان کچھ بھی سوچنے سمجھنے کی صلاحت کھودیتا ھے اور گُمراہی کی طرف چل پڑتا ھے … اور گُمراہی کاراستہ یقینا بہت بُرا راستہ ھے*🕋🌹