جنید صفدر کے ولیمے میں
"بگ باس"کی اینٹری
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے جنید صفدر کے ولیمے میں شرکت کی تو پاک بھارت جنگ اور مثالی عسکری قیادت کرنے پر
مبارکبادیں وصول کرتے مرکز نگاہ بن گئے۔
"ونڈر بوائے"کا شوشہ چھوڑنے والے کیمرے کی طرف دیکھ
لعنت وصول کر لیں😉😁
(اسد آر چوہدری)
@C0LSHERKHAN یہ لعنتی لڑکی کو کویی پوچھے تمہارے پاس کیا ثبوت ہیں کہ تم یہ الزمات لگا رہی ہو اور دوسری بات زرداری کی بیٹیاں اتنی فارغ کہ ایک شادی شدہ قبائیلی جسکے تین بچے اور بیوی تھی اسکے پیچھے مرے گی اسکو بڑے بڑے محلوں میں وزیر مشیروں اور باہر کے شہزادوں میں کوئی نظر نہیں ایا تھا ۔۔ بکواس
کم ظرف کی گفتگو سنیں۔ اسکا کھانا باہر سے آتا ھے اور اسکا مینو چیک کریں 5سٹار ھوٹل میں وہ کھانا دستیاب نہیں ۔ اسکے پاس TV بھی ھے اور مرضی کے چینل دیکھتا ھے۔ ورزش کی مشینیں بھی موجود ھیں۔ ھم تو ٹھنڈے فرش پر سوتے تھے۔ کھانا جیل کا تھا۔ جیل کے دو کمبل تھے۔ جنوری کے مہینے تھے گرم پانی نہیں تھا۔ سپر نٹینڈ نٹ جیل اسد وڑائچ نے خود صبح آ کے گیزر اتروایا تھا۔ اسکو ڈبل بیڈ اور مخملیں بستر میسر ھے۔ اسکو جیل کے لاؤڈ سپیکر پہ یہ تقریر سننی چاہئے ۔ اللہ سے ڈرنا چائیے وقت کی ملکیت کسی کے پاس نہیں۔
☀️🌿 Happy Sunday Morning! 🌿☀️
May your Sunday be as peaceful and bright as this beautiful sky peeking through the trees! 🌳💚
Which tree or plant reminds you of home? 🌴🌱