افغانستان کے صوبہ نیمروز کے "دشتِ مرگ"(موت کے صحرا)میں روزگار کی تلاش میں غیر قانونی راستے سے ایران جانے والے 19 افغان شہریوں کے قافلے میں شامل تمام افراد پیاس کی شدت سے دم توڑ گئے۔انتقال سے قبل ایک شخص کا اپنے اہلخانہ کو بھیجے گئے دل دہلا دینے والے آخری وائس میسج میں کہنا تھا:۔
ایف سی بلوچستان کی بروقت کارروائیاں، چمن، قلعہ عبداللہ، گلستان، لورالائی، سبی اور دکی میں ریسکیو آپریشن
بلوچستان کے علاقے چمن، قلعہ عبداللہ، گلستان، لورالائی، دوبندی اور دکی میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا
حکومتِ بلوچستان نے پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اعلان کیا ہےکہ کوئٹہ میں گرین بس سروس کو ایک ماہ کے لیے مکمل طور پر مفت کر دیا گیا ہے،تاکہ شہری بغیر کسی کرایے کے سہولت سے سفر کر سکیں اور مہنگائی کے بوجھ میں کچھ کمی محسوس کریں
یہ دیکھیں رافیل گرانے کا جشن جو پاکستانیوں نے منایا ذرا بھارت والے بھی یہی جشن اپنے اپنے وزیر دفاع Rajnath Singh کو دکھا دیں، تاکہ وہ بھی دیکھ لیں کہ سوشل میڈیا کی دنیا میں کیا کچھ “حاصل” کیا جا چکا ہے؛ آخر حقیقت اور دعوؤں کے درمیان فرق کب تک چھپایا جائے گا؟
تیجس دوبارہ اڑنے کو تیار ہے۔ مبارک ہو ہندوستان کو۔بس ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے، پتہ نہیں کتنے منٹ تک اڑے گا۔پھر خبریں ہونگی'تکنیکی خرابی'،پرسوں'ہنگامی لینڈنگ'اور تیسرے دنانکوائری جاری ہے'یہ جیٹ نہیں، سیریل ڈراما ہے۔اورڈرامے کا اختتام؟وہی پرانا افسوس،پائلٹ مر گئے۔مگر جیٹ؟وہ پھر اڑے گا
"India can build a superpower economy. But cannot build a safe jet for its own air force. Tejas has blood on its record. Yet it still flies. This is destruction of families. And the saddest part? Nobody is listening."
لورالائی۔سر ڈھاکئ کے علاقے میں گزشتہ شب دو مسافر بسوں سے شناخت کے بعد اتار کر قتل کئے جانے والے نو مسافروں کی لاشیں انکے آبائی علاقوں کے لئے پنجاب روانہ کردی گئی
لورالائی۔سر ڈھاکئ کے علاقے میں گزشتہ شب دو مسافر بسوں سے شناخت کے بعد اتار کر قتل کئے جانے والے نو مسافروں کی لاشیں انکے آبائی علاقوں کے لئے پنجاب روانہ کردی گئی
قلعہ عبداللہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی
کوئٹہ: قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے تین کارکن زخمی ہوگئے جنہیں کوئٹہ ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا۔
زخمیوں میں سے دو عنایت اللہ کاکوزئی کے بھائی ہیں۔
رکنی بلوچستان دھماکہ
باپ کو ملنے کے لیے سخی سرور سے رکنی جانیوالا بارہ سالہ بچہ لقمان ولد حنیف ہولہ دھماکے میں خالق حقیقی سے جا ملا اللہ تعالی والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے😭
بارکھان شہر رکھنی کے مرکزی علاقے میں زور دار بم دھماکہ ہوا. موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے دھماکہ کیا گیا. دھماکے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا
گڈانی: کوسٹ گارڈز نے غیر ملکی شراب کی 13 ہزار بوتلیں برآمد کر لیں
گڈانی: شراب اندرون ملک اسمگل کی جانی تھی، کوسٹ گارڈز
گڈانی: شراب کی عالمی مالیت ایک لاکھ ڈالر کے لگ بھگ ہے، کوسٹ گارڈز
خضدار فتنہ الہند کے حملے میں ایک اور زخمی طالبہ ملائکہ شہید ہو گئی۔ خضدار حملے میں شہید ہونے والے طلباء و طالبات کی تعداد 6 ہو گئی،اس دہشت گردانہ حملے میں حیدر شہید شدید زخمی ہوا جو جانبر نہ ہوسکا، حملے میں شہید ہونے والوں میں 5 طالبات اور 1 طالب علم شامل ہیں،