ہم افغانی نمک حرام ہیں
بھٹو جس نے آئین دیا کیا اُس کو پھانسی ہم نے دی؟ ڈاکٹر قدیر جس نے ایٹم بم دیا اُس کو نظر بند ہم نے کیا ؟ عمران خان جس نے تین کینسر ہسپتال دیے اُس کو جیل میں ہم نے ڈالا ؟
حبیب جالب
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
بے نام سے سپنے دیکھا کر
یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں
ہے یہاں پہ کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہیں
کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت
اور کچھ کا مقصد روٹی ہے
وہ کہتے ہیں سب اچھا ہے
مغرب کا راج ہی سچا ہے
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
حیران نا ہوں، بندوق کا انصاف ایسے ہی ہوتا ہے، جو اُوپر والے کرتے ہیں، وہی نیچے والے کرتے ہیں
اگر چاہتے ہو کہ طاقتور اور کمزور کیلئے ایک قانون ہو تو 24 نومبر کو نکلو
”جو میں کرسکتا تھا، می�� نے کیا، میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں۔“
عمران خان
پاکستانیو! اب ہماری باری ہے، یہ فائنل کال ہمارا مستقبل طے کریگی، غُلامی یا آزادی؟ فیصلہ ہمارا ہے۔۔!
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
نتیجہ
بحر احمر کا معجزہ اسلامی تاریخ کا ایک بے مثال واقعہ ہے۔ اس میں اللہ کی عظمت، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی نبوت کی صداقت اور بنی اسرائیل کی نجات کی علامت نظر آتی ہے۔ اس معجزے نے فرعون اور اس کی فوج کی ہلاکت کے ذریعے اللہ کی قدرت کو انسانوں کے سامنے بے نقاب کیا۔ قرآن مجید میں اس معجزے کا ذکر اور تاریخی کتب میں اس کی تصدیق ہمیں اس بات کی طرف متوجہ کرتی ہے کہ اللہ کی مدد اور اس کی طاقت کو کبھی ��ظر انداز نہیں کیا جا سکتا.
CAC-1000 ایک کیلشیم سپلیمنٹ ہے جو کیلشیم، وٹامن ڈی3، اور دیگر ضروری معدنیات جیسے وٹامن سی اور میگنیشیم مہیا کرتا ہے۔
یہ کیسے کام کرتا ہے:
- کیلشیم ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے۔
- وٹامن ڈی 3 جسم کو کیلشیم کو زیادہ مؤثر طریقے سے جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔
- وٹامن سی مدافعتی کام کی حمایت کرتا ہے۔
- میگنیشیم پٹھوں اور اعصاب کے کام کو سپورٹ کرتا ہے۔
عام استعمال:
- کیلشیم کی کمی کو روک��ے اور علاج کرنے میں مدد کرتا ہے۔
- ہڈیوں کی صحت کو سپورٹ کرتا ہے، خاص طور پر آسٹیوپوروسس کے شکار لوگوں میں یا جو خطرہ میں ہیں۔
- حمل، دودھ پلانے، یا تیز رفتار نشوونما کے دوران استعمال کیا جا سکتا ہے۔
عام خوراکیں:
عام طور پر دن میں ایک بار پانی میں تحلیل ہونے والی ایک تیز گولی کے طور پر لی جاتی ہے۔
ضمنی اثرات:
عام طور پر محفوظ، لیکن ضرورت سے زیادہ استعمال قبض، معدہ خراب، یا غیر معمولی معاملات میں گردے کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔
اہم نوٹ:
اسے ہدایت کے مطابق لیں، اور اسے زیادہ فائبر والی غذاؤں یا دیگر ادویات کے ساتھ لینے سے گریز کریں جو کیلشیم کے جذب میں مداخلت ک�� سکتی ہیں۔
@babakodda18plus جیسے ہی لڑکی نے کہنا شروع کیا کہ میں اس ریپ کی گواہ نہیں لیکن ایک اور لڑکی تھی جس نے یہ سب دیکھا تھا
مریم نواز نے فوراً مائیک بند کر دیا اور کہا کہ کوئی گواہ نہیں
تھا کیونکہ ریپ ہوا ہی نہیں تھایہ ڈائن ہر گناہ کو مٹانے کا حربہ جانتی ہے
فقرے بازی میں بھی صوفی (غلام مصطفیٰ تبسّم) صاحب کا کوئی جواب نہ تھا۔ ایک دفعہ ہم بیڈن روڈ سے گزر رہے تھے۔ دودھ والا کڑاہی میں دودھ مگ کے ذریعے اونچا لے جا کر پھینٹ رہا تھا۔ ہاتھ میں سگریٹ پکڑے، پہلے تو صوفی صاحب مسکراتے ہوئے اس کے ایکشن کو دیکھتے رہے۔ پھر بولے
"اے! اڑھائی گز دودھ مینوں وی دئیں."
دودھ والا بھی ہنس پڑا اور ضد کی کہ آپ اب دودھ کا گلاس پی کر ہی جائیں گے ۔
(" شناسائیاں رسوائیاں " ص 17 از کشور ناہید)
*وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ*
*جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے*
6 *اکتوبر یوم شہادت*
*جبل استقامت حضرت مولانا محمد اعظم طارق شہید رحمہ اللہ*