@92security آل سعود آل یہود ہیں۔ ان کا ساتھ دے کر پاکستان کس جہاد کی توقع رکھ سکتا ہے۔ پورے عالم نے دیکھ لیا ہے کہ ایران گڈ اور بیڈ کی جنگ لڑ رہا ہے۔ حق کی جنگ لڑ رہا ہے۔ پاکستان کو اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے
اس سے کوئی پوچھے کہ بلوچستان اور خیبر میں ہونے والی دہشتگردی میں جو لوگ شہید ہو رہے ہیں وہ پاکستانی نہیں ہیں کیا؟
بھارت اور کیسے دہشت گردی کروائے گا؟
کیا صرف کراچی لاہور راولپنڈی اور پشاور میں دہشت گردی ہو تو یہ بھارتی دہشت گردی کہلائے گی؟
جو پورا بلوچستان اور خیبر اگ میں جل رہا ہے وہ بھارتی دہشت گردی نہیں ہے؟
جو بھارتی کمیٹی کشمیر میں فساد ڈال رہی ہے وہ دہشت گردی نہیں ہے؟
یہ اور کس دہشت گردی کا انتظار کر رہے ہیں؟
بھارت اتنی ساری مکتی باہنیاں بنا کر دہشت گردی اسی لیے کر رہا ہے کہ اس نے اب فیصلہ کن جنگ کرنی ہے ۔
یہ اپ کو بھی معلوم ہے تو پہلے اگے بڑھ کر کیوں نہیں مارتے۔۔۔؟
جب دشمن اگے بڑھ کر پہلے وار کرے گا تو اپ کیوں نہیں کرتے؟
یہ کون سا قانون ہے کہ وہ کر سکتا ہے اور ہم نہیں کر سکتے۔۔
یہ تین دہشتگرد علی جان عرف سدیس، سعداللہ عرف واجد اور تنویر مینگل عرف مراد خان خاران اور زہری میں ہلاک ہوگئے۔
ان دہشتگردوں نے 2025 میں دہشتگرد تنظیم جوائن کی اور 2026 میں پارسل ہوگئے۔ یعنی ایک سال سے بھی کم وقت میں یہ اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ ان میں 2 دہشتگرد کمسن نظر آرہے ہیں۔ یہ غیر تربیت یافتہ دہشتگرد تھے۔ اس وقت 70 فیصد دہشتگرد غیر تربیت یافتہ ہیں انکے خلاف صرف موثر کاروائی کی ضرورت ہے۔ سکیورٹی فورسز سے گزارش ہے خدارا سستی نا دکھائیں آپ کاروائی تیز کریں۔ بلوچستان میں ہر شہر سے آپ لوگوں کو مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ لوگ آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں قربانیاں دے رہے ہیں۔
یہاں سوشل میڈیا پر ہم بھی زمہ داری کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ لیکن کب تک؟ ہمیں امن چاہیئے، آپ لوگوں کی آواز ہم بینینگے، ہر طرح سے سپورٹ کرینگے بس آپ لوگ ہمت دکھائیں۔
@OfficialDGISPR
#Balochistan
"Ojalá mi abuela y mi tía sigan vivas".
Esta niña palestina llamada Retal, vio una foto de su abuela y su tia maniatadas y secuestradas por el ejército genocida de "Israel"... desde hace 2 años, ambas fueron desaparecidas por los sionistas en Gaza y no han dado señales de vida.
"Israel" ha secuestrado a mujeres y a abuelas de Gaza, mientras posa como víctima ante sus cómplices de Occidente.
🇵🇰 A message from the Iranian Revolutionary Guard: Israel must realize that Pakistan is a major nuclear power and the Ummah's impenetrable shield; it is a ready hell for any aggressor, with the might and capability for a decisive, devastating response. 🇵🇰
Before anyone blames Pakistan for no agreement, listen to JD Vance himself:
“Whatever shortcomings of the negotiations, it wasn't because of the Pakistanis who did an amazing job, and really tried to help us and the Iranians bridge the gap, and get to a deal.”