ناولز پڑھ کے دل کرتا ہے کہ
ایک handsome ساکزن ہو
اس سے چکر چلے، سب خلاف ہو جائیں ۔
پھر وہ سب سے لڑ کر مجھ سے شادی کرے لیکن اپنے کزن دیکھ کر
دل چاہتا ہے بندہ ناول پڑھنا چھوڑ دے🙄
"I believe in being strong when everything seems to be going wrong.
I believe that happy girls are the prettiest girls.
I believe that tomorrow is another day, and I believe in miracles."
"AUDREY HEPBURN"
کیا سادے زمانے تھے کہ ایک بریکٹ اور دو نقطے لگا کر مسکرا لیتے تھے
اب تو Emojis نے ایسی مصیبت ڈالی ہے مسکرانا بھی پندرہ قسم کا ہو گیا ہے
اور حالات کی ستم ظریفی دیکھئے کہ شرمانے کا اظہار کرنے کے لیے صرف باندری دستیاب ہے!🙈 حد ہو گئی ویسے