وطن عزیز دنیا کا واحد ملک ھے جہاں بازار دوپہر کے بعد کھلتے ھیں اور نصف رات کے بعد بند ھوتے ھیں۔ کئی دفعہ ھر سطح پہ یہ مسئلہ اٹھایا ھے مگر تاجر حضرات کی طاقت کے سامنے حکومتیں لاچار ھیں ۔ سالوں سے بجلی کا رونا رویا جاتا ھے۔ بجلی چوری حق سمجھ کے کی جاتی ھے۔ اللہ نے ھمیں بارہ مہینے سورج کی روشنی سے نواز ا ھے۔ مگر ھم مصر ھیں کے کاروبار رات اندھیرے میں بجلی کی روشنی میں کرنا ھے۔ دنیا مغرب کے بعد بازار بند کرتی ھے ھفتے میں ایک مکمل چھٹی ضرور ھوتی ھے۔ ھمارے ملک میں ایسی مارکیٹیں بڑے شہروں میں موجود ھیں نام بتائے جا سکتے ھیں جہاں رزق حلال چوری کی بجلی سے کمایا جاتا ھے۔ ھمارا میڈیا ھر بات و ایشو پہ بات کرتا ھے مگر اس ایشو پہ مکمل خاموش ھے۔ جب مارکیٹوں کہ اوقات آدھی کے بعد تک ھوں تو سمجھ نہیں آتی بچوں اور فیملی کے لئے وقت کب میسر ھوتا ھے۔
کفایت شعاری کی بات ھم حکمران کرتے ھیں مگر بازاروں کے اوقات سے جسطرح آمدنی اور وسائل کا ضیاع ھوتا ھے اسکی کوئ بات کوئ نیں کرتا ۔ پارلیمنٹ بلڈنگ میں بھی بجلی کی بچت کی جارہی ھے۔ مگر بازار شام گئے بند کرنے کی کوئ بات نہیں کرتا جب اتنا بڑا تضاد ھو تو عام شہری پھر وقت کی نزاکت کا احساس نہیں کرتا۔
#WorldWar3
🚨 Lesson from today:
Iran shot down jets. Iran hit US bases. Iran launched 150+ missiles at Israel.
But at the end of the day - Khamenei is DEAD. Mission accomplished. Israel-US WON.
Same story with India & Pakistan. India struck terrorist camps. Big names were eliminated. That was India's WIN. Period.
It doesn't matter how much noise you make - what matters is whether the mission was achieved.
Pakistan, take notes. Stop living in denial. The world doesn't measure victory by propaganda - it measures it by RESULTS.
Grow up, Pakistan.
This man has no shame. He has mande Iranian nation hostage of his ego. First, he destroyed Iran economically and now pushed the country in to the most dangerous war. I hope and wish he either dies or wakes up to his senses and gives away the power to Iranian people.
Very simple question to Iran? Why do you need nuclear energy for 'clean purposes'? As if there is no enough oil to meet your energy demands. You have no industry and oil is not allowed to be exported. Keep on burning oil to produce energy as much as you want.
#MiddleEastConflict
And look at Farhan. The guy who never got picked up in PSL. Got picked only after issue highlighted on social media. Looks like whole PSL selection process is a sham.
Har shaakh pe ullu betha he. Anjaam-e gulistaan kia ho ga
#PAKvsSL
آپ کو جھوٹا ثابت کرنے کے لئیے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ کا جہاد صرف مسلمانوں کے خلاف ہے۔ آپ میں خارجیوں والی یہی نشانی ہے کہ وہ مسلمانوں کو ماریں گے اور کافروں کو چھوڑ دیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دو بیانات...
جن میں سے ایک میں وہ کہتے ہیں:
میں پاکستان اور افغانستان کی جنگ میں مداخلت نہیں کروں گا۔ اور یہ کہ پاکستانی فوج جو کر رہی ہے، وہ بہتر ہے۔
اور دوسرے میں وہ کہتے ہیں کہ:
مجھے بگرام ایئر بیس چاہیے، تاکہ ہم وہاں سے خطے پر نظر رکھ سکیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے ان دو بیانات کے بعد حق اور باطل بالکل واضح ہو چکے ہیں۔
کون اللہ تعالی کے دین کی سربلندی کے لیے جہاد کر رہا ہے اور کون باطل کے لیے جنگ کر رہا ہے۔
کفار کی ایک خاصیت یا کمزوری یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے ناپاک منصوبوں کے لیے جسے استعمال کرتے ہیں، اُس کی واضح حمایت تو کرتے ہی ہیں، مگر ساتھ ہی اُن کا نام بھی لے لیتے ہیں کہ وہ کون لوگ ہیں، کفار جنہیں مسلمانوں کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔
جب کہ خطے کے بعض لوگوں نے خود ہی کئی مرتبہ اقرار کیا ہے کہ وہ امریکا کے ہاتھوں کئی مرتبہ استعمال ہو چکے ہیں۔
یہ بھی اللہ تعالی کی قدرت کی ایک نشانی ہے کہ وہ ایسے لوگوں کے اپنے منہ سے ہی اقرار کرا لیتا ہے۔
اللہ تعالی نے ان سب نشانیوں کے ذریعے حق واضح اور ظاہر و باہِر کر دیا ہے۔
اب جو سمجھے، پہچانے اور تسلیم کرے، وہی کامیاب ہے...
#ردالظلم
روز دہشتگردوں کے ہاتھ سے مرنا ہے تو بہتر یہی ہے کہ کم از کم ان کو مار کے ہی مریں۔ ہر پاکستانی پہ لازم ہے کہ آج وہ پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہو۔
#OperationGhazabLilHaqq
44 runs in last 15 balls. Unbelievalble stuff. This match and the way they outclassed Pakistan, it looks like Englad have found their momemtum in this tournament and looks poised to win this world cup.
#ENGvsN#T20WorldCup2026
@geonews_urdu@geonewspodcast Your website in Saudi Arabia is not opening. Only showing Shein Ad. Is it hacked or bug? I am trying to open it since today noon but to no avail.
It is ironic to see muslim communities and media outlets saying terrorism has no religion while stating the attacker on terrorist as muslim savior. It is hypocrisy my brethren muslims.
#bondibeach