ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی ہوتی ہیں۔ ہر کسی سے ان کا ذکر نہیں کرنا چاہیے۔ جو انسان اپنے آنسو دوسروں سے صاف کرواتا ہے وہ اپنی قدر کھو دیتا ہے۔
زندگی کا وہ حصہ جو آپ ماں باپ کے سائے میں بیٹھ کر ان کے احساس کی انکی بے لوث اور سچی بے باک محبتوں کی خوشبوؤں میں بسر کرتے ہیں وہ سب سے خوبصورت اور انمول ہے ناقابلِ فراموش ھے ،،
ورنہ زندگی اس سے مختلف ہے جیسی ماں کے پہلو میں رہ کر محسوس ہوتی ہے۔
اے ہمارے رب.
�ہمارےقدموں کواپنی رضا کی
جانب موڑ دے.� ھم سے
راضی ھوجا.�ھم پہ کرم فرما.�ھم پہ رحم فرما.�ھماری
بخشیش فرما.�ھمارےگناہ
معاف فرما.�ھم کوآنے والی
پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما� یا اللہ ھم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما�( آمین )�
السلام علیکم!
زندگی اصل میں بہت هلکی پهلکی هے
بوجهہ تو سارا خواهشات کا هے
انسان کی فطرت بهی عجیب ھے�
وه تنقید جیسی سچائی پر ناراض هوتا هے
اور�خوشامد جیسے دهوکے پر خوش هوتا هے.
رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں
بعض اوقات ہم اپنی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتےچلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کوگھنے سائے سے
محروم کردیتے ہیں.
الله پاک ھمارے ھر رشتے کو ھمیشه سلامت رکھے.(آمین)
الله تعالی رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم فرماتا ہے. رزقسب کو دیتا ہے، لیکن اخلاق حسنہ اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے. دو عمل ایسے ہیں جن کا ثواب کبھی تولا نہیں جا سکتا، معاف کرنا اور انصاف کرنا.
السلام وعلیکم!
زندگی اور وقت سے بڑا استاد کوئی نہیں زندگی ہمیں وقت گزارنے کے گر بتاتی ہے اور وقت ہمیں زندگی کی اہمیت سمجھاتاھے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"اپنے بارے میں خیر کے سوا کچھ نہ کہو کیونکہ جو کچھ تم کہتے ہو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں."
(مسلم)
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
جب تک طاقت اور اختیار ھو
الله کی مخلوق پر احسان کرو
اور آسانیاں پیدا کرو کیونکہ انسان کی طاقت اور اختیار همیشہ باقی نہیں رهتے.
۔
حمد و ثنا اس "رب" کے لئے
جسکی رحمت، نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں....
دعا هے که الله میرا، آپ کا،
ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے...
مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے..
"آمین"
السلام علیکم ورحمة الله و برکاته