فرینڈز آج ہم نے کینیڈا کے ایک فاسٹ فوڈ ریستٹورنٹ
وینڈیز Wendy’s میں ناشتہ کا پلان کیا تھا لہذہ آج کا Wendy’s بریک فاسٹ ہمارے X فرینڈز کےلئے ❤️
#GoodMorning
🛑 اُردن کے شاہ حسین اور بلیک ستمبر 1970
💥1970میں black September کے نام سے ایک سانحہ اُردن کی سرزمین پر ہوا تھا 25000 فلسطینی مارے گئے تھے ۔ کیونکہ وہ اُردن کے شاہ حُسین کو قتل کر کے تخت پر قبضہ کرنے والے تھے PLO یاسر عرفات اُس سازش کو لیڈ کر رہے تھے۔ فلسطینیوں کو سے مقبلی کرنے کے لئے ضیا الحق کی کمانڈ میں پاک فوج نے مدد دی تھی۔
💥 اسرائیل سے پاکستان کو کبھی کوئی threat نہ تھی نہ ہے۔ اُن کا پاکستان کے ساتھ کبھی کوئی جھگڑا نہیں رہا اسرائیل اسرائیل پکار پکار کر پاکستانی جھوٹے حرامی نیوز چینلز اور اینکرز نے سازشی روح سےاپنی خبریں بیچی ہیں۔
اس کو کہتے ہیں conspiracy theory جو پاکستان میں اسرائیل کے خلاف ہوتی رہی۔ ورنہ وہ حضرت ابراہیم کی آل اولاد ہیں جن کے لئے ہم ہر روز اپنی نمازوں میں درود شریف پڑھ کر برکت چاہتے ہیں۔ یہ خانہ بدوش لعنتی فلسطینیوں نے ہمارے عرب ممالک کو دہشت گردی کر کر کے بہت نقصان پہنچایا ہے۔ اب ان کے نام پر ایران نے حماس، غزہ، یمن کے ہوتی، صومالی دہشت گرد تنظیموں اور لبنان کے حزب اللہ کی غلط پالیسیوں نے اسرائیلیوں کو instigate کر کر کے کئی لاکھوں لوگ مروا لئے ہیں۔ جبکہ تمام مسلمان عرب ممالک کو اسرائیل سے کوئی تکلیف نہیں ہے اور نہ ہی تھی۔ البتہ تاریخ میں بھی اور اب بھی جس جس نے اسرائیل کو نقصان پہنچایا ، آسمان کے خدا اُسی قوم کو غرق کر دیا کیونکہ خدا کا حضرت ابراہیم علیہ سلام کے ساتھ وعدہ تھا کی میں آپ کی آل اولاد کی حفاظت کروں گا اور اُ کو برکتوں سے نوازوں گا جو اُن کو ضرر پہنچائے گا میں اُن کو سزا دوں گا۔ اسی لئے حضرت اسحاق کی اولاد آسرائیل اور حضرت اسمائیل کی اولاد عرب سب کے سب برکتوں سے مالا مال ہیں اور ہم پاکستانی غُربت میں اللہ اللہ کر رہے ہیں کیونکہ ہم نے اللہ کے احکام کو چھوڑ کر چند جاہل مولویوں کی تقریروں پر چل کر اپنی فارن پالیسی بنائی ہوئی ہے۔
@Eshaal_Ch37 کیا بات ہے ۔ اتنے ہینڈسم آپکے بھائی آپ کی طرح۔
ہمارا تو دل آ گیا ہے جناب پر ❤️❤️❤️
اپنے بھائی صاحب سے ہیلو کروا دیں پلیز …
love you Eshaal
My dear X friends G. Morning ❤️
آج ہم آپکو اپنے بڑے بھائی سے ملوائیں گے جو ہمارے gym میں ہمیں ٹریننگ بھی دیتے ہیں۔
آج اُن کا بریک فاسٹ پلان آپ سب کے لئے
💥 چکن سُوپ، مصالحہ چائے سونف، دار چینی، ادرک
اُبلا ہُوا چکن لیگ، ٹماٹر، کیلا ، کیوی ، گھیرا ، اُبلا ہوا کُدو
جو اپنا وزن کم کرنے یا weight loss کے لئے محنت کر رہے ہیں اورکُچھ ہو نہیں رہا۔ ہیلپ چاہئے تو بتائیں😍😍😍😍😍😍😍
Good morning lovely X friends ❤️
ہماری مہندی کو دیکھ کر بتائیے ۔ کیسی لگی ہے ؟
یہ ہے ہاتھ جس کولوگ کہتے ہیں کہ آپکی بیٹی کا ہاتھ مانگنے آئے ہیں۔ یہی ہے جوجس کو لے کر عورتیں مرد کے ساتھ ہاتھ کر جاتی ہیں۔
💥 آپ بتائیے کہ آپ کو کیسا لگا یہ خوبصورت ہاتھ ❤️
🛑 Prayer Time
اے خدا _ ہمارے مُلک پاکستان کودن ُدگنی اور راتوں کو چوگُنی ترقی بخش دے اور پاکستانی ایک دوسرے کو برداشت کر سکیں۔ اچھی زباندانی ایک دوسرے کے لئے عزت اور برکت چاہیں۔ جزاک اللہ